بدھ, فروری 18, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

پانچ سال میں بہارملک کی اولین پانچ صنعتی ریاستوں کے زمرے میں ہوگا شامل : وزیر

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
دسمبر 13, 2023
in خاص خبریں
0
پانچ سال میں بہارملک کی اولین پانچ صنعتی ریاستوں کے زمرے میں ہوگا شامل : وزیر
0
SHARES
46
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

‘انوسٹرس سمٹ-بہار بزنس کنیکٹ 2023’ کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر صنعت نے کہی یہ بات

پٹنہ(یو این آئی) بہار کے وزیر صنعت سمیر کمار مہاسیٹھ نے آج اعلان کیا کہ ریاستی حکومت اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے کہ بہار آئندہ پانچ سالوں میں ملک کی اولین پانچ صنعتی ریاستوں کے زمرے میں پہنچ جائے۔ بدھ کو یہاں ‘انوسٹرس سمٹ-بہار بزنس کنیکٹ 2023’ کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مہاسیٹھ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی قابل قیادت میں ریاستی حکومت نے بہار کی صنعت کاری کی رفتار کو تیز کرنے کے لیے بہت سے ضروری اقدامات کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صنعت کاری کی راہ میں حائل تمام رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے صنعتی پالیسی میں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

وزیر صنعت نے کہا، "ہم نے اس بات کو یقینی بنانے کا ہدف مقرر کیا ہے کہ بہار آئندہ تین سالوں میں ملک کی اولین دس صنعتی ریاستوں میں اور آئندہ پانچ سالوں میں اولین پانچ صنعتی ریاستوں میں شامل ہوسکے۔

بہار نے پنجاب، مہاراشٹر اور گجرات کو ایک ترقی یافتہ اور خوشحال ریاست بنانے میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔انہوں نے ان لوگوں سے جن کا بہار سے تعلق ہے یا جو بہار سے کسی بھی طرح سے جڑے نہیں ہیں ان سے بھی اس ریاست میں ایک بہت بڑا صنعتی نیٹ ورک بنانے میں سرمایہ کاری کرنے کے لئے آگے آنے کی اپیل کی اور کہا کہ اس سے روزگار کے کافی مواقع پیدا ہوں گے۔
مسٹر مہاسیٹھ نے کہا کہ بہار میں معیاری سڑکیں، بجلی کی دستیابی اور پانی کے وسیع وسائل کے ساتھ اچھا رابطہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے سرمایہ کاروں کو صنعتیں لگانے کے لیے زمین فراہم کرنے میں ایک سال لگ جاتا تھا لیکن اب ریاستی حکومت صرف ایک ہفتے میں زمین فراہم کر رہی ہے۔

اس موقع پر چمڑے اور ٹیکسٹائل کے شعبے میں مختلف صنعتی گھرانوں کے ساتھ 468.50 کروڑ روپے کی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ اس مفاہمت نامے پر دستخط کرنے کے موقع پر وزیر صنعت مسٹر مہاسیٹھ اور ریاستی حکومت کے سینئر افسران موجود تھے۔

اس موقع پر جن سرکردہ صنعت کاروں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور سرمایہ کاری کی پیشکش کی ان میں مونٹے کارلو کے چیئرمین کم مینیجنگ ڈائریکٹر کمل اوسوال، ہائی اسپرٹ کمرشل وینچر پرائیویٹ لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر تشار جین، ساوی لیدرز کے وجے جھا اور ویتنام ایمبیسی کے بل ٹرونگ تھواونگ شامل تھے۔پروگرام کا پہلا سیشن ٹیکسٹائل اور چمڑے کے شعبوں کے لیے مختص تھا۔

Tags: 'انوسٹرس سمٹ-بہار بزنس کنیکٹ 2023'افتتاحی سیشنبہارصنعتی ریاستوزیر صنعت
ShareTweetSend
Previous Post

جے ڈی یوکے قومی ایگزیکٹیو کی میٹنگ 29 دسمبر کو دہلی میں ہوگی

Next Post

ڈیجیٹل لین دین میں دھوکہ دہی کو روکنے کا مطالبہ راجیہ سبھا میں اٹھایا گیا

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
چین کی دراندازی کے واقعہ پرراجیہ سبھا میں اپوزیشن کا ہنگامہ اورواک آؤٹ

ڈیجیٹل لین دین میں دھوکہ دہی کو روکنے کا مطالبہ راجیہ سبھا میں اٹھایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In