ہفتہ, مارچ 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

ہند اور متحدہ عرب امارات ’ثقافتی کونسل فورم‘ کے قیام پر متفق

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
ستمبر 2, 2022
in اخبارجہاں, خاص خبریں
0
ہند اور متحدہ عرب امارات ’ثقافتی کونسل فورم‘ کے قیام پر متفق
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈسک): ہندوستان اور متحدہ عرب امارات نے دونوں ملکوں کے درمیان شراکت داری کو گہرا کرنے اور عوام سے عوام کے تعلقات کو تقویت دینے کےلئے ثقافتی کونسل فورم کے قیام کےلئے مفاہمت کی ایک یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کئے۔ جمعرات کو ابوظہبی میںہند وستان اورمتحدہ عرب امارات کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس (جے سی ایم) منعقد ہوا۔ جمعہ کو وزارت خارجہ امور نے ذرائع نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ اور بین الاقوامی تعاون اور ہندوستانی کونسل برائے ثقافتی تعلقات ( آئی سی سی آر ) کے درمیان مفاہمت نامے پر دستخط کیے گئے۔ اس کے علاوہ، دونوں ممالک نے خطرے سے دوچار عظیم انڈین بسٹرڈ اور لیزر فلوریکن کے تحفظ کےلئے کام کرنے کےلئے دو مفاہمت ناموں پر دستخط کیے ہیں۔یہ وائلڈ لائف انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا اور انٹرنیشنل فنڈ فار ہوبارا کنزرویشن فار دی کنزرویشن آف دی گریٹ انڈین بسٹرڈ اینڈ دی لیزر فلوریکن کے درمیان مفاہمت نامے ہیں۔

 اس میٹنگ کی مشترکہ صدارت وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور ان کے متحدہ عرب امارات کے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زید النہیان نے کی جہاں دونوں وزراءنے تعاون کی اہم پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا اور مستقبل میں تعاون کی راہوں کی نشاندہی کی۔وزیر خارجہ نے میٹنگ کے دوران ٹویٹ کیا کہ 14ویں ہندوستان-یو اے ای مشترکہ کمیشن کی ایک بہت ہی نتیجہ خیز میٹنگ ہوئی۔

 اس کی شریک صدارت کرنے کےلئے عالی جناب شیخ عبداللہ بن زید النہیان کا شکریہ۔ تعاون کے متعدد شعبوں میں ہونے والی اہم پیشرفت کا جائزہ لیا۔ ہماری قیادت کے مشترکہ وڑن کو تیزی سے نافذ کیا جا رہا ہے۔ وزیر خارجہ جے شنکر اور متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی مسلسل اعلی ترقی کی رفتار پر اپنے گہرے اطمینان کا اظہار کیا۔ دونوں وزراءنے دونوں فریقوں کے درمیان باقاعدہ اعلیٰ سطحی سیاسی بات چیت کو نوٹ کیا، خاص طور پر وزیر اعظم نریندر مودی اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے درمیان 28 جون کو ابوظہبی میں ہونے والی ملاقات، 18 فروری کو ان کی ورچوئل سمٹ، اور ان کی شرکت کو نوٹ کیا۔

Tags: ثقافتی کونسل فورممتحدہ عرب امارات
ShareTweetSend
Previous Post

"گالی باز” شری کانت تیاگی کی ضمانت عرضی خارج

Next Post

پاکستان میں مہنگائی 47 سال کی بلند ترین سطح پر

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
پاکستان میں مہنگائی 47 سال کی بلند ترین سطح پر

پاکستان میں مہنگائی 47 سال کی بلند ترین سطح پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In