پیر, فروری 16, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزنس

وزیر صنعت و کامرس پیوش گوئل کا دورۂ اٹلی

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 14, 2024
in بزنس, دیار وطن
0
خوراک کے انتظام میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کریں: پیوشل گوئل
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) ہندوستان کے کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل جی 7 ممالک کے وزرائے تجارت کے اجلاس کے رابطہ پروگرام میں 16 سے 17 جولائی تک اٹلی کے دورے پر ہوں گے۔یہ کانفرنس وہاں ریگیو کیلابریا میں ہونے جارہا ہے۔قبل ازیں 14-15 جولائی کو مسٹرگوئل سوئٹزرلینڈ کا دورہ کریں گے اور وہاں کے عہدیداروں سے یورپی فری ٹریڈ ایسوسی ایشن (ای ایف ٹی اے) اور تجارتی و اقتصادی شراکت داری کے معاہدے (ٹی ای پی اے) کے نفاذ نیزسوئٹزرلینڈ کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات میں توسیع پر وہاں کے حکام کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے۔

وزارت تجارت کی ہفتہ کو جاری کردہ ایک ریلیز کے مطابق، مسٹر گوئل جی 7 ممالک کے وزرائے تجارت اور کنیکٹیویٹی پروگرام کے لیے مدعو دیگر ممالک کے وزراء کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ میں بھی شرکت کریں گے۔ وزارت کا کہنا ہے کہ ان میٹنگوں میں وزیر تجارت کی شرکت سے عالمی تجارت اور سرمایہ کاری کی شراکت داری کے تئیں ہندوستان کے عزم کو تقویت ملے گی۔وزارت کا کہنا ہے کہ ریگیو کلابریا میں جی7 تجارتی وزراء کی میٹنگ کی رابطہ کانفرنس میں، مسٹر گوئل عالمی تجارت اور سپلائی چین کی لچک کے لیے ہندوستان کے وژن کو بیان کریں گے اور کاروبار کرنے میں آسانی کو بڑھانے اورغیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے ملک میں کی گئیں اہم اصلاحات اوراقدامات پر روشنی ڈالیں گے۔

ریلیز میں، مسٹرگوئل سوئٹزرلینڈ کے تجارت اور سرمایہ کاری کے محکمے کے اپنے ہم منصب عہدیداروں کے ساتھ (ای ایف ٹی اے) کے ذریعہ کی گئی 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے وعدوں کے جامع منصوبے پر تبادلہ خیال کریں گے۔ اس دورے کا مقصد ہندوستان اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان دو طرفہ اقتصادی اور جامع شراکت داری کو مزید مضبوط بنانا، گہرے اقتصادی تعلقات اور باہمی ترقی کو فروغ دینا ہے۔ہندوستان دنیا کی 5ویں بڑی معیشت ہے۔ ملک اپنی مارکیٹ پر مبنی اصلاحات، ہنر مند افرادی قوت اور اسٹریٹجک محل وقوع کے ساتھ عالمی کمپنیوں کے لیے تیزی سے سازگار ماحول پیدا کر رہا ہے۔

Tags: اٹلیجی 7 ممالکدو طرفہ میٹنگکنیکٹیویٹی پروگراموزیر صنعت و کامرس
ShareTweetSend
Previous Post

اسرائیلی جارحیت، مزید 50 فلسطینی شہید

Next Post

مہاراشٹر میں ایک عالم دین پر تشدد، عارف نسیم خاں نے برہمی کا اظہار کیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مہاراشٹر میں ایک عالم دین پر تشدد، عارف نسیم خاں نے برہمی کا اظہار کیا

مہاراشٹر میں ایک عالم دین پر تشدد، عارف نسیم خاں نے برہمی کا اظہار کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In