جمعہ, جون 27, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

’ہندوستان اور مرکزی ایشائی ممالک کے مابین تاریخی، ثقافتی اور اقتصادی روابط‘ کے موضوع پر جے این یو میں بین الاقوامی کانفرنس

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 30, 2023
in آئینہ شہر
0
’ہندوستان اور مرکزی ایشائی ممالک کے مابین تاریخی، ثقافتی اور اقتصادی روابط‘ کے موضوع پر جے این یو میں بین الاقوامی کانفرنس
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(پریس ریلیز): اسکول آف لینگویج لٹریچر اینڈ کلچر اسٹڈیز جواہر لعل نہرو یونیورسٹی اور فارم فار ایورنیس آف نیشنل سیکورٹی خے اشتراک سے آج جنوری 30 کو’ہندوستان اور مرکزی ایشائی ممالک کے مابین تاریخی، ثقافتی اور اقتصادی روابط‘کے موضوع پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے کنونشن سینٹر میں ہوا۔ استقبالیہ کلمات میں کانفرنس کے کنوینر پروفیسر مظہر آصف نے مہمانوں کا استقبال کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان اور مرکزی ایشیا کی بنیادیں ایک ہی ہیں انہوں نے اس بنیاد کو مزید توانا بنانے پر زور دیا۔ کانفرنس کے دوسرے کنوینر پروفیسر مہتاب عالم رضوی نے کانفرنس کے بنیادی مقاصد پر روشنی ڈالتے ہوئے کہاکہ ہندوستان اور مرکزی ایشیا کے ثقافتی اور تجارتی رشتے کو موجودہ دور میں محکم ومضبوط کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ مہمان خصوصی جناب مہیش چندر شرمانے اپنی تقریر میں کہا کہ موجودہ مرکزی ایشیا در اصل ہمالہ کی توسیع ہے۔ دونوں خطوں کے درمیان ماضی میں تجارتی اور ثقافتی رشتے کافی گہرے تھے اور اخوت و یگانگت کا ماحول تھا۔فینس کے جنرل سیکرٹری جناب گولک بہاری رائے نے کہا کہ بھارت کے ساتھ صدیوں سے جڑے ہوئے جو عوام تھے وہ ہمالہ سے لے کر ہند مہا ساگرتک موجود ہیں جن میں تقریباً 54 ممالک ایسے ہیں جہاں ہندوستانی تہذیب و ثقافت یکساں ہیں۔ فینس کے قومی صدر لفٹیننٹ جنرل آر این سنگھ نے کہا کہ ہندوستان آج بھی مرکزی ایشیا کے درمیان مرکزی حیثیت رکھتا ہے اور مرکزی ایشائی ممالک کے لوگ آج بھی یہاں طبی سہولیات کے لیے آتے ہیں اس لیے ہم سب کو مل کر اس رشتے کو مزید بہتر بنانا چاہیے۔ کانفرنس کے سرپرست اور مارگ درشک ڈاکٹر اندریش کمار نے اپنے خطاب میں سب پہلے حاضرین کو نئی سال کی مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا ہمالہ سے لے کر ہند مہا ساگرتک بھارت ہی بھارت ہے۔ مزید کہا کہ کشمیر بھارت کی جنت ہے جب کہ بھارت دنیا کی جنت ہے۔ اس لیے وشو گرو کا ٹائٹل بھارت کے ساتھ ہے۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ بھارت وہ چراغ ہے جو دنیا کو روشنی دیتا ہے اور صحیح راستہ دکھاتا ہے۔ اخیر میں شکریہ کی رسم کے ساتھ افتتاحی پروگرام اختتام پذیر ہوا۔ جبکہ ظہرانے کے بعد تکنیکی سیشن کا آغاز عمل میں آیا۔ اس سیشن میں کل سات مقالے پڑھے گیے جن میں ڈاکٹر لورا یرکشیوا (قزاقستان) پروفیسر اخلاق احمد انصاری،ڈاکٹ کیلبیک اکمول (ازبکستان) ڈاکٹر مہیش رنجن ڈباٹا،ڈاکٹر پریتی ڈی داس،ڈاکٹر نند کشور اور بونیر گور کے نام شامل ہیں اور صدارت پروفیسر شچیدانند جوشی نے کی۔ جب کہ دوسرے سیشن میں کل آٹھ مقالے پیش کیے گئے جن میں ڈاکٹر یوسف قریشی (ایران) پروفیسر ستیش کمار، ڈاکٹر الزیت لوسنجو (منگولیا) ڈاکٹر اسلم خان،پروفیسر ابو ذر خیری،پروفیسر جاوید اقبال، ڈاکٹر ریتیش رائے اور دیویندر سکاروار کے نام اہم ہیں اور صدارت ڈاکٹر روی کانت مشرا ڈپٹی ڈائریکٹر این ایم ایم ایل نئی دہلی نے کی۔

Tags: جے این یومرکزی ایشائی ممالکہندوستان
ShareTweetSend
Previous Post

ممبئی کے ممبرا میں انٹر اسکول چلڈرنس فیسٹیول کامیابی سے ہمکنار

Next Post

پشاور کی مسجد میں دھماکہ، 59 افراد ہلاک

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پشاور کی مسجد میں دھماکہ، 59 افراد ہلاک

پشاور کی مسجد میں دھماکہ، 59 افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 25, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025
اجین کے "شرمناک” واقعہ پر شدید ردعمل

14سالہ بچی کی عصمت دری ، ملزمین گرفتار

جون 22, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

مودی کو نعرے وضع کرنے کے فن میں مہارت: راہل

جون 21, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In