اتوار, نومبر 2, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آبادی اور ترقی کے موضو ع پر بین الاقوامی سمپوزیم

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 12, 2023
in آئینہ شہر
0
رینکنک فریم میں جامعہ ملیہ اسلامیہ نے تیسرا مقام برقرار رکھا
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبہ معاشیات نے آبادی کے عالمی دن کے موقع پر گیارہ جولائی دوہزارتیئس کو آبادی اور ترقی کے موضوع پر بین الاقوامی سمپوزیم کاانعقاد کیا۔پروگرا م کے کلیدی مقررین ڈاکٹر دیانے کوفے(ٹیکساس یونیورسٹی،آسٹن،امریکہ) اور ڈاکٹر سری نواس گولی (انڈین انسٹی ٹیوٹ فار پاپولیشن سائنسز،ممبئی)۔اور ڈاکٹر تنمے مہاپاترا (ڈائریکٹر،ڈاٹا اینڈ لرننگ، سی اے آر ای، انڈیا سولیوشن فار سسٹین ایبل ڈولپمنٹ)نے پروگرام کی نظامت کے فرائض انجام دیے۔
صدر شعبہ معاشیات،پروفیسر اشیریف علیان نے مباحثے کے شرکا اور سامعین کا خیر مقدم کیا۔افتتاحی خطبے میں پروفیسر علیان نے آبادی کے عالمی دن کی اہمیت اجاگر کی اور آبادی کے عالمی دن دوہزار تیئس کے مرکزی خیال’ان لیشنگ دی پاور آف جینڈر اکولیٹی:اپ لفٹنگ دی وائس آف وومین اینڈ گرلز ٹو انلاک اور ورلڈز انفنٹ پوسیبلیٹیز ‘کا بھی ذکر کیا۔
ڈاکٹر دیانے ہندوستان میں ماؤں اور بچوں کی اموات کی صور ت حال کو اجاگر کرتے ہوئے اپنی تقریر شروع کی اور ہندوستانی اموات کی نقل مکانی کے رول پر زوردیا جو عالمی اعداد و شمار کو ایک صورت دے گا۔پالیسی سازی اور ہندوستانی ماؤں اور بچوں کی اموات کے مستقبل کی ٹریجکٹیریز کو شکل دینے کے سلسلے میں بھی انھوں نے ڈاٹا کی اہمیت بتائی۔ڈاکٹر دیانے نے سیمپل رجسٹریشن سسٹم (ایس آر ایس) اور نیشنل فیملی ہیلتھ سروے (این ایف ایچ ایس) کے تخمینوں کاموازنہ کرکے ہندوستانی اموات کی بصیرت افروز تصویرپیش کی ہے۔
ڈاکٹرسرینواس نے ہندوستان میں فرٹیلیٹی ٹرانزیشن کے رجحانات کو دکھایا اور ہندوستان میں جمہوریہ نگاری کی ابتدا اور اس کی رفتار کو بتایا۔ انھوں نے ہندوستان میں عبوری جمہوریہ نگاری کے مزاج و کردار اور دیگر ریاستوں میں وسیع تر اختلافات پر زور دیتے ہوئے عجیب بتایا۔ صنفی مساوات اور سماجی و معاشی مساوات پر زور کے ساتھ عمر رسیدہ لوگوں کی تعداد میں تیز اضافہ،ماؤں اور بچوں کی صحت اور تغذیہ،ملازمت اور جیسے عجیب و غریب جمہوریہ کے مختلف چیلنجز کو بھی پیش کیا۔
ڈاکٹر تنمے نے موضوع کی اہمیت پر زوردیا اور دونوں مقررین کی تعریف کی۔ڈاکٹر تنمے نے مختلف سروے کے معیار کے حوالے سے اپنی تشویشات کا اظہار کیا کیوں کہ پالیسی سازی میں ان سروے کااہم رول ہوتاہے۔انھوں نے اس بات پربھی زوردیاکہ ہندوستان کو ایسے متعددمسائل و معاملات پر غور وفکرکرناچاہیے جن میں مقامی حل کی ضرورت ہوتی ہے۔انھوں نے جمہوریہ نگاری اور معاشی بہبود کے معاملات میں الٹے نقصانات کے حوالے سے بھی اپنی تشویش ظاہرکی۔
سمپوزیم میں ہندوستان اوربیرون ہندوستان کے فیکلٹی اراکین،رسرچ اسکالر اور طلبانے سوال وجواب کے ذریعے جوش وسرگرمی سے حصہ لیا۔ شعبہ معاشیات کے ڈاکٹر وسیم اکرم کے اظہار تشکر کے ساتھ پروگرام اختتام پذیر ہوا۔

Tags: آبادیترقیجامعہ ملیہ اسلامیہ
ShareTweetSend
Previous Post

اترپردیش اردو اکادمی کے ذریعہ وظائف کے لیے درخواستیں طلب

Next Post

اے ایم یو:’’ویکسین اور حفاظتی خدشات‘‘ کے موضوع پر دو روزہ قومی کانفرنس

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اے ایم یو:’’ویکسین اور حفاظتی خدشات‘‘ کے موضوع پر دو روزہ قومی کانفرنس

اے ایم یو:’’ویکسین اور حفاظتی خدشات‘‘ کے موضوع پر دو روزہ قومی کانفرنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025
یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

یوپی میں جنگل راج قائم ہے:راہل گاندھی

اکتوبر 17, 2025
وزیر مالیات نرملا سیتارمن کی طبیعت ناساز

وزیر خزانہ نے کرناٹک گرامین بینک کی کارکردگی کا جائزہ لیا

اکتوبر 17, 2025
سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

سری لنکا ئی وزیر اعظم کا نیتی آیوگ کا دورہ

اکتوبر 17, 2025
دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

دہلی میں 28 غیر قانونی بنگلہ دیشی شہری گرفتار

اکتوبر 10, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

آئی پی ایس افسر کی خودکشی پر راہل کی برہمی

اکتوبر 10, 2025
مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے  گفتگو

مودی کی ٹرمپ اور نیتن یاہو سے گفتگو

اکتوبر 10, 2025
معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

معروف شاعر و ادیب قاسم خورشید کاانتقال

ستمبر 30, 2025
ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ہندوستانی معیشت کی لچک واضح:سیتا رمن

ستمبر 25, 2025
اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

اجودھیا میں مسجد کے نئے ڈیزائن کی تیاری

ستمبر 25, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In