منگل, اپریل 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن دیارِادب

اترپردیش اردو اکادمی کے ذریعہ وظائف کے لیے درخواستیں طلب

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 11, 2023
in دیارِادب
0
اترپردیش اردو اکادمی  کے ذریعہ وظائف کے لیے درخواستیں طلب
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ: اترپردیش اردو اکادمی نے ریاست کے تسلیم شدہ اسکولوں اور کالجوں میں ریگولر طلباء و طالبات کے لئے جو اردو ایک اختیاری مضمون لے کر درجہ چھ تا۱۲ تعلیم حاصل کر رہے ہے ،سے مقررہ فارم پر وظیفہ کے لئے درخواستیں طلب کی ہیں۔ انہیں طلباء و طالبات کے درخواست فارموں پر غور کیا جائے گاجنہوں نے اپنا گذشتہ سالانہ امتحان اردو مضمون کے سا تھ کم از کم ۵۰ فی صد نمبر اور مجموعی طور پر کم از کم ۴۵ فی صد نمبروں سے پاس کیا ہو۔ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ ۳۱؍اگست،۲۰۲۳ء؁ شام۵ بجے تک ہے۔ درخواست فارم سکریٹری اترپردیش اردو اکادمی وبھوتی کھنڈ گومتی نگر لکھنؤ سے ٹکٹ لگا لفافہ جس پر نام و پتہ صاف صاف درج ہو ، بھیج کر یا دفتری اوقات میں اکادمی سے مفت حاصل کیا جاسکتا ہے ۔ فارم اکادمی کی ویب سائٹ WWW.upurduakademi.inسے بھی ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتاہے۔ یہ وظیفہ اردو تعلیم کے فروغ کے لئے ہے اورمیرٹ کی بنیاد پر دیا جاتا ہے۔ مقررہ تاریخ کے بعد موصولہ درخواست فارموں اور نامکمل فارموں پر غور نہیں کیا جائے گا۔ یہ خبر ایس۔ایم عادل حسن ، سکریٹری اردو اکادمی نے دی ہے۔

Tags: اترپردیش اردو اکادمی
ShareTweetSend
Previous Post

مسلمانوں کی معاشی بدحالی کی بڑی وجہ شادیوں میں فضول خرچی:عبد العلیم خان فلکی

Next Post

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آبادی اور ترقی کے موضو ع پر بین الاقوامی سمپوزیم

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
رینکنک فریم میں جامعہ ملیہ اسلامیہ نے تیسرا مقام برقرار رکھا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آبادی اور ترقی کے موضو ع پر بین الاقوامی سمپوزیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In