ہفتہ, اگست 8, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

غزہ پٹی پراسرائیل کی جانب سے فضائی حملے

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 24, 2023
in اخبارجہاں
0
غزہ  پٹی پراسرائیل کی جانب سے فضائی حملے
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بیت المقدس :اسرائیل نے جمعے کو رات گئے سے غزہ کی پٹی پر فضائی حملوں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ دوسری طرف فلسطینیوں کی جانب سے اسرائیل پر آگ لگانے والے غبارے چھوڑے گئے جب کہ ایک ہفتے تک غیر مستحکم سرحد پر تشدد میں اضافہ ہوا ہے۔غزہ کے ساتھ اسرائیلی محاذ پر بڑھتی ہوئی کشیدگی اس وقت سامنے آئی جب مقبوضہ مغربی کنارے میں لڑائی اس سطح تک بڑھ گئی جو دو دہائیوں سے خطے میں نہیں دیکھی گئی۔جمعے کے روز ہونے والے تازہ ترین تشدد میں اسرائیلی فوج نے شمالی مغربی کنارے میں ایک فلسطینی کو گولی مار کر شہید کر دیا۔فلسطینی حریت پسند گذشتہ ہفتے سے غزہ اور اسرائیل کو الگ کرنے والی باڑ کے قریب احتجاج کر رہے ہیں۔ اسرائیلی فوجیوں نے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ اور براہ راست گولیاں چلائیں۔بدامنی کے موجودہ دور میں پہلی بار فلسطینی مظاہرین نے جمعہ کے روز اسرائیل کی طرف غبارے چھوڑے، جس سے سرحد کے دوسری طرف پودوں کے بڑے علاقے میں آگ لگ گئی۔
فلسطینی محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ سرحدی باڑ پر احتجاج کے دوران اسرائیلی فائرنگ سے 28 فلسطینی زخمی ہوئے۔گذشتہ ہفتے کے دوران ہونے والی بدامنی نے کشیدگی میں اضافہ کیا جس کے بعد اسرائیل کو غزہ کی پٹی سے ہزاروں افراد کو کام کے لیے دوسرے فلسطینی علاقوں میں جانے سے روک دیا۔

Tags: احتجاجاسرائیلفلسطین
ShareTweetSend
Previous Post

کاویری تنازعہ معاملہ میں 26 ستمبر کو بنگلورو بند کی کال

Next Post

نئی پارلیمان،نئی زبان اورنیا پارلیمانی کلچر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
نئی پارلیمان،نئی زبان اورنیا پارلیمانی کلچر

نئی پارلیمان،نئی زبان اورنیا پارلیمانی کلچر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کانگریس نے کیا بی جے پی ہیڈکواٹر کا گھیراؤ

دہلی کانگریس نے کیا بی جے پی ہیڈکواٹر کا گھیراؤ

جولائی 22, 2026
ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In