بدھ, فروری 18, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

جامع مسجد سرینگرمیں شب خوانی کی مجلس آراستہ کرنے کی اجازت نہیں

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 6, 2024
in خاص خبریں
0
جامع مسجد سرینگرمیں شب خوانی کی مجلس آراستہ کرنے کی اجازت نہیں
0
SHARES
25
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مرکزی عبادت گاہ کو بند کرنے کے انتظامیہ کے فیصلہ پر انجمن اوقاف جامع مسجد کی ناراضگی

سری نگر،06اپریل(یو این آئی) انجمن اوقاف جامع مسجد نے شب قدر کے بابرکت موقعہ پر ریاستی انتظامیہ کی جانب سے مرکزی جامع مسجد سرینگر کو بند کرنے اور میراعظ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق کو گھر میں نظر بند کرکے انکے مذہبی و دینی فرائض کی ادائیگی پر قدغن عائد کرنے پر شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے اس طرح کے جابرانہ اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔بیان میں کہا گیا کہ عصر کی نماز کے فوراً بعد ریاستی حکام نے جامع مسجد کے دروازے بند کرکے لوگوں کو مسجد کا احاطہ خالی کرنے کو کہا گیا اور اوقاف کو یہ باور کرایا گیا کہ شب قدر کی بابرکت موقعہ پر تراویح یا شب خوانی کی مجلس آراستہ کرنے کی جامع مسجد میں اجازت نہیں ہوگی جبکہ میرواعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق کو آج سہ پہر کے اوائل میں ہی دوبارہ گھر میں نظر بند کردیا گیا۔اوقاف نے بتایا کہ گزشتہ کل بھی میرواعظ کو گھر میں نظر بند کرکے جمعتہ الوداع کی بابرکت مجلس میں بھی منصبی فرائض کی ادائیگی سے روکا گیا۔ اوقاف نے اس طرح کے اقدامات کو ریاستی عوام کے جذبات و احساسات کو پس پشت ڈال کر ان کی مذہبی آزادی سلب کرنے کے مترادف قرار دیا۔

Tags: انتظامیہانجمن اوقافجابرانہ اقداممرکزی عبادت گاہمولوی محمد عمر فاروق
ShareTweetSend
Previous Post

نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی اور کانگریس نے لاشوں پر سیاست کی :ترون چگ

Next Post

وزیراعظم پاکستان سعودی عرب کے دورہ پر

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
وزیراعظم پاکستان سعودی عرب کے دورہ پر

وزیراعظم پاکستان سعودی عرب کے دورہ پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In