جمعرات, اپریل 16, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں کشمیرنامہ

نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی اور کانگریس نے لاشوں پر سیاست کی :ترون چگ

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 6, 2024
in کشمیرنامہ
0
نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی اور کانگریس نے لاشوں پر سیاست کی :ترون چگ
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر،06اپریل(یو این آئی) بی جے پی کے سینئر لیڈر ترون چگ کا کہنا ہے کہ نریندر مودی کی قیادت میں جموں و کشمیر میں تاریخی نوعیت کے ترقیاتی کام کیے گیے جنہیں دیر تک یاد رکھا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی اور کانگریس نے یہاں لاشوں پرسیاست کی۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ موجودہ مرکزی حکومت نے جموں وکشمیر کے لوگوں کو قید خانے سے آزاد کیا کیونکہ تین خاندانوں نے یہاں کے لوگوں کو آگے بڑھنے کا موقع فراہم نہیں کیا۔بی جے پی قومی جنرل سیکریٹری نے کہاکہ نریندر مودی کی سربراہی میں مرکزی سرکار یہاں کے لوگوں کو پر امن ماحول فراہم کرنے کے وعدے پر کاربند ہے۔
ان کے مطابق بی جے پی نے جموں وکشمیر کے لوگوں کے ساتھ جتنے بھی وعدئے کئے انہیں پورا کیا گیا۔انہوں نے کہا:’دہشت گردی کے خلاف موجودہ حکومت زیرو ٹرولنس کی پالیسی پر کاربند ہے اور یہ کہ اب دہشت گردی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔‘
بی جے پی لیڈر نے کہاکہ جو چھیڑے گا ہم گھر میں گھس کر ان کے خلاف کارروائی کرنے سے بھی گریز نہیں کریں گے۔ان کے مطابق مودی جی نے جموں وکشمیر کے لوگوں کو دہشت گردی سے آزادی فراہم کی ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ کانگریس ، پی ڈی پی اور نہرو خاندان نے جموں وکشمیر کا بیڑا غرق کیا اور یہاں کے لوگوں پر مظالم ڈھائے۔ترون چگ نے کہاکہ تین خاندانوں پی ڈی پی ، نیشنل کانفرنس اور کانگریس نے لاشوں پر بھی سیاست کی اور یہاں کے لوگوں کو گمراہ کیا۔انہوں نے کہا :’تین خاندانوں نے اپنے دور میں جموں وکشمیر کو تعمیر وترقی سے پرے رکھا تاہم بھاجپا نے دونوں صوبوں میں تعمیر وترقی کے کام شروع کئے۔بی جے پی لیڈر نے کہاکہ ان تین خاندانوں کے بارے میں لوگوں کو پوری واقفیت حاصل ہو گئی ہے اور آنے والے چناو میں انہیں منہ کی کھانی پڑے گی۔انہوں نے مزید بتایا کہ بھارت آج دنیا کی تیسری بڑی معیشت کے طورپر ابھر کر سامنے آیا ہے اور یہ سب کچھ نریندر مودی کی وجہ سے ہی ممکن ہو پایا ہے۔انہوں نے کہا:’مودی ہے تو مممکن ہے۔‘

Tags: بی جے پیپی ڈی پیترون چگدہشت گردیسیاستنیشنل کانفرنس
ShareTweetSend
Previous Post

مودی جھوٹوں کے سردارہیں- کھڑگے

Next Post

جامع مسجد سرینگرمیں شب خوانی کی مجلس آراستہ کرنے کی اجازت نہیں

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
جامع مسجد سرینگرمیں شب خوانی کی مجلس آراستہ کرنے کی اجازت نہیں

جامع مسجد سرینگرمیں شب خوانی کی مجلس آراستہ کرنے کی اجازت نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In