جمعہ, جون 20, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

تلنگانہ میں کانگریس امیدوار وویک وینکٹ سوامی کے مکان پر آئی ٹی کے چھاپے

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 21, 2023
in دیار وطن
0
تلنگانہ میں کانگریس امیدوار وویک وینکٹ سوامی کے مکان پر آئی ٹی کے چھاپے
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد(یواین آئی)تلنگانہ کانگریس کے چینور سے امیدوار وویک وینکٹ سوامی کے مکانات پر آج آئی ٹی کی ٹیموں نے چھاپے مارے۔یہ چھاپے ایک ایسے وقت کئے گئے جب انہوں نے بی جے پی سے استعفی دے کر کانگریس میں شمولیت اختیار کی تھی اور کانگریس نے ان کو اس حلقہ سے امیدوار بنایا۔مرکزی ایجنسی کی ٹیموں نے منچریال میں ان کے مکان اور دیگر دفاترپر چھاپے مارے۔ان چھاپوں کے خلاف کانگریس کے کارکنوں کی بڑی تعداد ان کے مکان کے سامنے جمع ہوگئی جنہوں نے ان چھاپوں کی مذمت کرتے ہوئے ان کو روکنے کامطالبہ کیااورنعرے بازی کی۔انہوں نے اسے سازش قراردیا اور کہا کہ شکست کے خوف سے آئی ٹی اور پولیس کے ذریعہ چھاپے مارے جارہے ہیں۔حیدرآباد کے سوماجی گوڑہ میں واقع اس کی رہائش گاہ پر بھی چھاپے مار کارروائی کی جارہی ہے۔ آئی ٹی حکام صبح ساڑھے پانچ بجے سے تلاشی میں مصروف ہیں۔اس کارروائی کے دوران منچریال میں ان کے مکان کے سامنے پولیس کی بڑی تعداد تعینات تھی۔ پولیس نے اہم کانگریس لیڈروں کو نشانہ بنایا۔ کل شام چینورمیں کانگریس لیڈروں اور وویک کے حامیوں کے گھروں کی تلاشی لی گئی۔

Tags: تلنگانہکانگریسوینکٹ سوامی
ShareTweetSend
Previous Post

زویا اختر کی فلم ’دی آرچیز‘ کا گانا ان راہوں میں ریلیز

Next Post

وادی کشمیر میں سردی تیزہوگئی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
وادی کشمیر میں سردی تیزہوگئی

وادی کشمیر میں سردی تیزہوگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

طیارہ حادثہ کیلئے  چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

طیارہ حادثہ کیلئے چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

جون 19, 2025
ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025
نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ  کیا

نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ کیا

جون 15, 2025
سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In