ہفتہ, فروری 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

پرگیہ کی ”اشتعال انگیزی“ کے خلاف جئے رام سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 28, 2022
in خاص خبریں
0
ہاتھی جاگ رہا ہے، جئے رام رمیش
0
SHARES
28
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک): کانگریس لیڈر جئے رام رامیش نے منگل کے روز کہاکہ بی جے پی ایم پی پرگیا سنگھ ٹھاکر کے کرناٹک کے شیو ا موگا میں ایک تقریب کے دوران ادا کئے گئے ریمارکس واضح طور پر اشتعال انگیز تقریر کی ایک مثال ہیں اور وہ سپریم کورٹ سے رجوع ہوں گے۔ سیاست نیوز کی خبر کے مطابق رامیش نے کہاکہ وہ ٹھاکر کے خلاف عدالت عظمیٰ میں مقدمہ دائرکریں گے کیونکہ کرناٹک پولیس نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ایم پی کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی ہے۔ کرناٹک میں بی جے پی برسراقتدار ہے اور اگلے سال یہاں پر اسمبلی انتخابات منعقد ہونے والے ہیں۔سابق مرکزی وزیر نے پی ٹی ائی کو بتایاکہ”بی جے پی ایم پی پرگیا سنگھ ٹھاکر کے کرناٹک کے شیو ا موگا میں ایک تقریب کے دوران ادا کئے گئے ریمارکس واضح طور پر اشتعال انگیز تقریر کی ایک مثال ہیں اور وہ سپریم کورٹ سے رجوع ہوں گے“۔
انہوں نے کہاکہ ٹھاکر کا تبصرہ سماج کو واضح طورپر تقسیم کررہا ہے‘ وہیں دعوی کیاکہ مقامی پولیس نے ان پر کوئی کاروائی نہیں کی کیونکہ جنوبی ریاست میں بی جے پی اقتدار میں ہے۔
ٹھاکر نے ہندو کارکنوں کی ہلاکتوں کے متعلق بات کرتے ہوئے کہاکہ ہندؤں اور ان کے وقار پر حملہ کرنے والوں کو جواب دینے کا حق ہندؤوں کو حاصل ہے۔ انہو ں نے ہندوؤں سے کم ازکم اپنے گھروں میں چاقوؤوں کو تیز رکھنے کا کو کہا تھا تاکہ خود کی حفاظت کرسکیں۔ہندو جاگرن ویدیکا جنوبی ہند علاقہ کے سالانہ کنونشن سے اتوار کے روز شیواموگا میں خطاب کرتے ہوئے پربی جے پی کی مدھیہ پردیش کے بھوپال سے رکن پارلیمنٹ موقع پر موجود عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ”ہمارے گھروں میں گھسنے“ والوں کو منھ توڑ جواب دیں۔

Tags: اشتعال انگیزیپرگیہجئے رام
ShareTweetSend
Previous Post

مؤذن نے احاطہ مسجد میں خودکشی کرلی

Next Post

پاکستان ہندوستان کے ساتھ مشروط مذاکرات چاہتا ہے:ممتاز زہرا بلوچ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پاکستان ہندوستان کے ساتھ مشروط مذاکرات چاہتا ہے:ممتاز زہرا بلوچ

پاکستان ہندوستان کے ساتھ مشروط مذاکرات چاہتا ہے:ممتاز زہرا بلوچ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In