جمعرات, فروری 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home کھیل ایکسپریس

جے شاہ آئی سی سی کے صدر منتخب

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 27, 2024
in کھیل ایکسپریس
0
جے شاہ آئی سی سی کے صدر منتخب
0
SHARES
45
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دبئی (یو این آئی) ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ کے سکریٹری جئے شاہ منگل کو بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے نئے صدر کے طور پر بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔آئی سی سی صدر کے عہدے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آج آخری تاریخ تھی۔ جے شاہ کے علاوہ کسی اور نے بھی اس عہدے کے لیے درخواست نہیں دی اور شاہ بلامقابلہ آئی سی سی چیئرمین منتخب ہوگئے۔ شاہ آئی سی سی کی فنانس اینڈ کامرس سب کمیٹی کا بھی حصہ ہیں۔

چیئرمین منتخب ہونے پر جے شاہ نے کہا کہ مجھے آئی سی سی کا چیئرمین منتخب کرنے کے لیے آپ سب کا شکریہ۔ دنیا بھر میں کرکٹ کے فروغ کے لیے کام کرتا رہوں گا۔ اس وقت کرکٹ کے متعدد فارمیٹ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ میں کھیل میں نئی ​​ٹیکنالوجی لانے کی کوشش کروں گا اور ورلڈ کپ جیسے ایونٹ کو بھی دنیا کے بازار میں پہنچاؤں گا۔

شاہ نے مزید کہا “2028 میں اولمپکس میں کرکٹ کی شمولیت ایک بڑی کامیابی ہے۔ ہم اسے اولمپکس کے ذریعے دنیا بھر میں مشہور کریں گے اور اسے مزید ممالک تک لے جانے کی کوشش کریں گے۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے موجودہ آئی سی سی صدر گریگ بارکلے کی مدت ملازمت 30 نومبر کو ختم ہو جائے گی۔ آئی سی سی نے 20 اگست کو بتایا تھا کہ بارکلے مسلسل تیسری بار صدر نہیں بنیں گے۔

Tags: بین الاقوامی کرکٹ کونسلجے شاہصدرکرکٹمنتخبنئی ​​ٹیکنالوجیہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ
ShareTweetSend
Previous Post

مودی کا پروپیگنڈہ نظام کسانوں کی تذلیل کر رہا ہے: راہل- کھڑگے

Next Post

بی جے پی نے آپ لیڈروں کو جھوٹے مقدمات میں جیل بھیجا: سسودیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
منیش سسودیا کے خلاف لُک آؤٹ نوٹس جاری

بی جے پی نے آپ لیڈروں کو جھوٹے مقدمات میں جیل بھیجا: سسودیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In