اتوار, جولائی 6, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزنس

365 شہروں تک پہنچا جیو کا ٹرو 5 جی نیٹ ورک

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 15, 2023
in بزنس
0
365 شہروں تک پہنچا جیو کا ٹرو 5 جی نیٹ ورک
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:یلائنس جیو نے 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے مزید 34 شہروں میں اپناٹرو 5 جینیٹ ورک لانچ کردیا ہے۔ مجموعی طور پر، 365 شہر اب ریلائنس جیو کے ٹرو 5 جینیٹ ورک سے جڑ چکے ہیں۔ جیو پہلا ٹیلی کام آپریٹر ہے جس نے زیادہ تر نئے منسلک شہروں میں 5G خدمات پیش کی ہیں۔
جیو ٹرو 5 جی سے نئے جڑنے والے شہروں کی فہرست میں آندھرا پردیش کے املا پورم، دھرما ورم، قوالی، تنوک، تونی، وینو کونڈا، ہریانہ کے بھوانی، جیند، کیتھل، ریواڑی ، ہماچل پردیش کے دھرمشالہ، کانگڑا، جموںو کشمیر کے بارہمولہ، کٹھوعہ، کٹرہ، سوپور، کرناٹک کے ہاویری، کاروار، رانی بینور، کیرل کا انتی گل، میگھالیہ کا تورہ، اوڈیشہ کے بھوانی پٹنہ، جٹانی، کھوردھا، سندر گڑھ، تاملناڈو کے امبور، چدمبرم، نمکل، پودو کوٹئی، رام ناتھ پورم، شو کاشی، تیرو چینگاڑی، ویلو پورم اور تلنگانہ کا سوریا پیٹ شامل ہے۔
لانچ کے موقع پر بات کرتے ہوئے، جیو کے ترجمان نے کہا، "ہمیں 34 نئے شہروں میں جیو کا ٹرو 5 جی متعارف کرانے پر فخر ہے۔ جیو کے انجینئرز ہر ہندوستانی تک ٹرو 5 جی لانے کے لیے چوبیس گھنٹے کام کر رہے ہیں۔ دسمبر 2023 کے آخر تک، جیو ہندوستان کے ہر شہر، ہر تعلقہ میں اپنی ٹرو 5G خدمات شروع کرے گا۔ ہم ریاستی حکومتوں اور منتظمین کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ہماری ڈیجیٹائزیشن کی کوششوں میں تعاون کیا۔
ان شہروں میں جیو صارفین کو ‘ جیو ویلکم آفر’ کے تحت مدعو کیا جائے گا اور جیو صارفین کو بغیر کسی اضافی قیمت کے 1Gbps+ رفتار اور لامحدود ڈیٹا ملے گا۔
تیز رفتار، کم تاخیر، اسٹینڈ الون ٹرو 5G خدمات کے تکنیکی فوائد ان شہروں میں لوگوں اور کاروباری اداروں کے لیے دستیاب ہوں گے، اس طرح سیاحت، مینوفیکچرنگ، ایس ایم ایز، ای گورننس، تعلیم، صحت کی دیکھ بھال، زراعت، آٹومیشن، کو فروغ ملے گا۔ مصنوعی ذہانت، گیمنگ اور آئی ٹی کے شعبوں میں بھی ترقی کے نئے مواقع کھلیں گے۔

Tags: ٹرو 5جیجیونیٹ ورک
ShareTweetSend
Previous Post

مولانا آزاد اُردو یونیورسٹی میں ”ڈیجیٹل اسپیس میں صنفی مساوات اور خواتین کاتحفظ“ کے موضوع پرسمپوزیم

Next Post

انڈین یونین مسلم لیگ کے قومی کونسل کا چنئی میں اجلاس

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
انڈین یونین مسلم لیگ کے قومی کونسل کا چنئی میں اجلاس

انڈین یونین مسلم لیگ کے قومی کونسل کا چنئی میں اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In