اتوار, مارچ 8, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ہندوستان اور امریکہ کے خصوصی دستوں کی مشترکہ مشق کا اختتام

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اگست 28, 2022
in خاص خبریں, دیار وطن
0
ہندوستان اور امریکہ کے خصوصی دستوں کی مشترکہ مشق کا اختتام
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی( ہندوستان ایکسپریس نیوز بیورو):ہندوستان اور امریکہ کے خصوصی دستوں کی مشترکہ مشق ’وجر پرہار-2022‘ کا 13واں ایڈیشن 28 اگست، 2022 کو بکلوہ (ہماچل پردیش) میں اختتام ہوا۔ اس سالانہ مشق کا انعقاد باری باری سے ہندوستان اور امریکہ میں کیا جاتا ہے۔ اس سے پہلے اس کے 12ویں ایڈیشن کو اکتوبر، 2021 میں امریکہ کے واشنگٹن واقع جوائنٹ بیس لوئیس میک کارڈ میں منعقد کیا گیا تھا۔
اس 21 روزہ مشترکہ مشق نے دونوں ممالک کے خصوصی دستوں کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت ایک مشترکہ ماحول میں ہوائی آپریشن، اسپیشل آپریشن اور دہشت گردی مخالف مہمات میں ٹریننگ حاصل کرنے کا موقع فراہم کیا۔ اس مشق کو دو مراحل میں منعقد کیا گیا۔ پہلے مرحلہ میں جنگی موافقت اور عسکری سطح کے خصوصی مشن سے متعلق تربیتی مشق شامل تھی۔ وہیں، دوسرے مرحلہ کے تحت پہلے مرحلہ میں دونوں دستوں کے ذریعے حاصل کردہ ٹریننگ کی 48 گھنٹے کی تصدیق کو شامل کیا گیا تھا۔
دونوں فوجی ٹکڑیوں نے پہاڑی علاقوں میں بناوٹی روایتی اور غیر روایتی حالات میں مصنوعی آپریشن کے ایک سلسلہ کی مشترکہ ٹریننگ، منصوبہ بندی اور نمٹارہ کے بعد اپنے حاصل کردہ پیمانے اور بہترین مشقوں کو شیئر کرنے کو لے کر مشق کے نتائج پر بہت زیادہ اطمینان کا اظہار کیا۔
امریکی خصوصی دستوں کے ساتھ ’وجر پرہار‘ مشق موجودہ عالمی حالت کے پس منظر میں دونوں ممالک کے سامنے آنے والے دفاعی چیلنجز کو لے کر اہم ہے۔ اس مشترکہ فوجی مشق نے ہندوستان اور امریکہ کے خصوصی دستوں کے درمیان روایتی دوستانہ تعلقات کے ساتھ ساتھ آپسی دو طرفہ دفاعی تعاون کو مزید مضبوط کیا ہے۔

Tags: امریکہمشترکہ فوجی مشقہندوستان
ShareTweetSend
Previous Post

ہندوستان نے پاکستان کو پانچ وکٹ سے ہرایا

Next Post

کنویں میں کود کرمر جاؤں گا، کانگریس میں شامل نہیں ہوں گا: گڈ کری

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
کنویں میں کود کرمر جاؤں گا، کانگریس میں شامل نہیں ہوں گا: گڈ کری

کنویں میں کود کرمر جاؤں گا، کانگریس میں شامل نہیں ہوں گا: گڈ کری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In