منگل, مارچ 31, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

کشمیری صحافی ماجد حیدری گرفتار

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 15, 2023
in خاص خبریں
0
کشمیری صحافی ماجد حیدری گرفتار
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگرر (یو این آئی) پولیس نے سری نگر کے پیر باغ علاقے سے تعلق رکھنے والے ماجد حیدری جو ایک فری لانس صحافی اور معروف ٹی وی کمنٹیٹر ہیں، کو مبینہ مجرمانہ سازش اور دیگر الزامات کے پاداش میں گرفتار کیا گیا۔ سری نگر پولیس نے ٹویٹ کرکے کہا: ‘ سری نگر کی معزز عدالت کے حکم کی بنیاد پر آئی پی سی کی دفعات 120 B, 177, 386, 500 کے تحت پولیس اسٹیشن صدر میں ایک مقدمہ زیر نمبر 88/2023 درج کیا گیا’۔
ٹویٹ میں مزید کہا گیا: ‘ماجد حیدری ولد جہانگیر حیدری ساکن پیر باغ کو مجرمانہ سازش، ڈرانے دھمکانے، بھتہ خوری، غلط معلومات دینے اور ہتک عزت وغیرہ کے الزمات میں گرفتار کیا گیا’۔پولیس نے اپنے ایک اور ٹویٹ میں وضاحت کرتے ہوئے کہا: ‘یہ واضح کیا جاتا ہے کہ گرفتاری کے تمام قانونی طریقہ ہائے کار پر عمل کیا گیا جو قانون کے لحاظ سے لازمی ہیں’۔ انہوں نے کہا: ‘اس بارے میں معزز عدالت کے حکم پر اہلخانہ کو واضح طور پر آگاہ کیا گیا تھا گذارش ہے کہ بمہربانی مفاد پرستوں کی غلط معلومات مہم کا شکار نہ بنیں’۔
بتادیں کہ پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے اپنے ایک ٹویٹ میں الزام لگایا تھا کہ: ‘ماجد حیدری کی رات دیر گئے گرفتاری نے کون مین اور بعض انٹلی جنس ایجنسیوں کے درمیان گٹھ جوڑ کو بے نقاب کر دیا اس کو بغیر قانونی چارہ جوئی کے ایک مطلوب دہشت گرد کی طرح گھر سے گھسیٹ لیا گیا’۔ان کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا: ‘اس کی والدہ اور ہمشیرہ نے وارنٹ دیکھنے کی التجا کی لیکن ان کو انکار کر دیا گیا’۔

Tags: ٹی وی کمنٹیٹرصحافیکشمیرماجد حیدری
ShareTweetSend
Previous Post

دہلی میں بارش کے بعد گرمی کی شدت میں تھوڑی کمی

Next Post

ریاستی حکومت اور گورنر یونیورسٹیوں میں تعلیمی ماحول بہتر بنانے کیلئے پہل کریں :سپریم کورٹ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
تعلیمی اداروں میں یکساں ڈریس کوڈ کے نفاذ کا مطالبہ کرنے والی عرضی مسترد

ریاستی حکومت اور گورنر یونیورسٹیوں میں تعلیمی ماحول بہتر بنانے کیلئے پہل کریں :سپریم کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In