اتوار, جون 28, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

وزیر اعلیٰ تلنگانہ کے عہدہ سے کے سی آر مستعفی

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 4, 2023
in خاص خبریں
0
وزیر اعلیٰ تلنگانہ کے عہدہ سے کے سی آر مستعفی
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآبادر (یو این آئی) تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں اتوار کی شام بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) پارٹی کی شکست کے چند گھنٹے بعد پارٹی سربراہ کے چندر شیکھر راؤ (کے سی آر) نے ریاست کے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ راج بھون سے موصولہ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کا استعفیٰ آج موصول ہوا ۔اس میں کہا گیا ہے، "گورنر ڈاکٹر تملائی سوندرراجن نے مسٹر راؤ کا استعفیٰ قبول کر لیا اور ان سے درخواست کی کہ وہ نئی حکومت کی تشکیل تک اپنے عہدے پر برقرار رہیں۔” گلابی پارٹی تلنگانہ میں ہار گئی اور کانگریس نے 119 اسمبلی سیٹوں میں سے 64 سیٹیں جیت کر زبردست جیت درج کی، جب کہ بی آر ایس 39 سیٹوں پر سمٹ گئی۔
مسٹر راؤ کی زیرقیادت بی آر ایس 2014 سے اقتدار میں تھی، جب تلنگانہ کو ریاست کا درجہ دیا گیا، اور 2018 کے انتخابات میں بھی کامیابی حاصل کی تھی۔
انتخابات میں جیت کے بعد اب سب کی نظریں کانگریس پر لگی ہوئی ہیں جو اب اپنے نئے وزیر اعلیٰ کا انتخاب کرے گی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ کے امیدوار کے انتخاب کے لیے کانگریس لیجسلیچر پارٹی کا اجلاس پیر کو ہوگا۔
قبل ازیں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘X’ پر حکمران بی آر ایس کے ورکنگ پریزیڈنٹ کے ٹی راما راؤ (کے ٹی آر) نے کانگریس پارٹی کو انتخابات میں مینڈیٹ ملنے پر مبارکباد دی اور کہا، "آپ کے لیے نیک تمنائیں”۔ انہوں نے کہا کہ ’’میں تلنگانہ کے عوام کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے بی آر ایس پارٹی کو مسلسل دو بار اقتدار دیا‘‘۔
سبکدوش ہونے والے چیف منسٹر مسٹر راؤ کے بیٹے اور سبکدوش ہونے والے وزیر کے ٹی آر نے کہا، "آج کے نتیجہ سے دکھی نہیں ہوں، لیکن یقیناً مایوسی ہوئی کیونکہ یہ ہماری توقع کے مطابق نہیں تھا” لیکن ہم اسے سیکھنے کے طور پر لیں گے اور واپسی کریں گے۔

Tags: استعفیٰبھارت راشٹرا سمیتیبی آر ایستلنگانہچندر شیکھر راؤکانگریس
ShareTweetSend
Previous Post

مدھیہ پردیش میں بھاجپا کی "تاریخی کامیابی” سے ہر کوئی حیران

Next Post

شکست کے بعد وزیر اعلیٰ چھتیس گڑھ عہدہ سے مستعفی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بی جے پی حکومت نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کیا: بھوپیش بگھیل

شکست کے بعد وزیر اعلیٰ چھتیس گڑھ عہدہ سے مستعفی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In