ہفتہ, مئی 24, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سیاست

کیجریوال نے ای ڈی کے سمن کو غیر قانونی قرار دیا

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 4, 2024
in سیاست
0
دہلی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں کجریوال نے "چوتھی پاس راجہ” کی کہانی سنائی
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے جمعرات کو کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) جھوٹے الزامات اور فرضی سمن بھیج کر انہیں بدنام اوران کی ایمانداری کو ٹھیس پہنچانا چاہتی ہے. مسٹرکیجریوال نے آج یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہا، ‘گزشتہ دو برسوں سے نام نہاد شراب گھوٹالہ کا لفظ سب نے ضرور سنا ہوگا۔ دوسال سے بی جے پی کی تمام ایجنسیاں کئی بار چھاپے مارچکی ہیں اور کئی لوگوں کو گرفتار کیا ہے، لیکن اب تک کہیں سے ایک بھی پیسے کا غبن نہیں ملا۔ اگر واقعی بدعنوانی ہوئی ہے تو کروڑوں روپے کہاں گئے؟ کیا سارا پیسہ ہوا میں غائب ہو گیا؟ سچ تو یہ ہے کہ کسی بھی قسم کی کوئی بدعنوانی ہوئی ہی نہیں ہے۔ ایسے فرضی کیسز میں انہوں نےعام آدمی پارٹی کے کئی لیڈروں کواب تک جیل میں بند کر رکھا ہے۔ کسی کے بھی خلاف کوئی ثبوت نہیں ہے اور کچھ ثابت نہیں ہو رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اب بی جے پی انہیں گرفتار کرنا چاہتی ہے لیکن ان کا سب سے بڑا اثاثہ اور طاقت ان کی ایمانداری ہے۔ انہوں نے کہا کہ جھوٹے الزامات لگا کر اور جعلی سمن بھیج کر وہ مجھے بدنام کرنا چاہتے ہیں اور میری ایمانداری کو ٹھیس پہنچانا چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ انہوں نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کو ایک خط لکھا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ یہ سمن غیر قانونی کیوں ہے لیکن انہوں نے ایک بھی بات کا جواب نہیں دیا ہے۔ مسٹر کیجریوال نے کہا، ’’اس کا مطلب یہ ہے کہ ان کے پاس میری باتوں کا کوئی جواب نہیں ہے۔ "اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ یہ بھی مانتے ہیں کہ ان کی نوٹس غیر قانونی ہے۔”
وزیر اعلیٰ نے کہا، ‘بی جے پی کا مقصد تحقیقات کرنا نہیں ہے، بی جے پی کا مقصد تو مجھے لوک سبھا انتخابات میں مہم چلانے سے روکنا ہے۔ سی بی آئی نے مجھے آٹھ مہینے پہلے بلایا تھا۔ میں سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کے دفتر گیا تھا اور ان کے تمام جوابات بھی دئیے تھے۔
انہوں نے کہا کہ بی جے پی بدعنوانوں کو نہیں پکڑ رہی ہے، بلکہ ای ڈی اور سی بی آئی کا استعمال کرکے دیگر پارٹیوں کے لیڈروں کو توڑ کر بی جے پی میں شامل کرنے کا کام کھلے عام کیا جارہا ہے۔ ایک دو نہیں بلکہ ایسی بہت سی مثالیں ہیں، جہاں کسی پارٹی لیڈر کے خلاف ای ڈی یا سی بی آئی کے کیسز چل رہے تھے یا ان پر سنگین الزامات تھے، جیسے ہی وہ لیڈر بی جے پی میں شامل ہوئے، ان کے سارے کیس بند کر دیے گئے، یا ٹھنڈے بستے میں ڈال دیے گئے۔انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ ملک کے لیے لڑا ہوں۔ میرا تن، من ،دھن ملک کے لیے ہے۔ میری ہر سانس ملک کے لیے ہے۔ میرے خون کا ایک ایک قطرہ ملک کے لیے ہے۔ میرے جسم کا ہر قطرہ ملک کے لیے وقف ہے۔ ہمیں مل کر ملک کو بچانا ہے۔ میں ان کے خلاف دل سے لڑ رہا ہوں اور اس میں عوام کے تعاون کی ضرورت ہے۔

Tags: ایمانداریبدعنوانیبھارتیہ جنتا پارٹیدہلیعام آدمی پارٹیکیجریوال
ShareTweetSend
Previous Post

راہل کی بھارت جوڑو نیائے یاترا ملک کا سیاسی منظر نامہ بدل دے گی: جے رام رمیش

Next Post

وزارت کھیل نے ’راشٹریہ کھیل پروتساہن پرسکار‘ 2023 کا اعلان کیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
وزارت کھیل نے ’راشٹریہ کھیل پروتساہن پرسکار‘ 2023 کا اعلان کیا

وزارت کھیل نے ’راشٹریہ کھیل پروتساہن پرسکار‘ 2023 کا اعلان کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 13, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In