جمعہ, مارچ 13, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ہماچل پردیش میں لینڈ سلائیڈنگ ، ایک کنبہ کے 5 افراد سمیت 7 جاں بحق

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 26, 2022
in دیار وطن
0
ہماچل پردیش میں لینڈ سلائیڈنگ ، ایک کنبہ کے 5 افراد سمیت 7 جاں بحق
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

شملہ، 26 ستمبر (یو این آئی) ہماچل پردیش کے ضلع سرمور میں شدید بارش سے تباہی ہوئی ہے، جہاں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران بارش کے باعث مٹی کے تودے گرنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد سمیت سات افراد جاں بحق ہو گئے۔
سرمور کے شیلئی ودھان سبھا حلقہ میں، ایک ہی کنبہ کے پانچ لوگوں کی اس وقت موت ہو گئی جب ان کے مکان پر مٹی کے تودے گرے۔ بدو صاحب میں کرنٹ لگنے سے ایک مزدور کی موت ہوگئی جبکہ نورادھار میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
شیلئی کے سب ڈویژن رونہاٹ میں شدید بارش سے تباہی ہوئی ہے ،جہاں ایک مکان مٹی کے تودے کی زد میں آگیا جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 5 کی موت ہوگئی جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ مقامی لوگ اور انتظامیہ کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور راحت رسانی کا کام میں مصروف ہوئے۔
معلومات کے مطابق حادثہ دیر رات پیش آیا۔ جب گاؤں کی پنچایت سڑک پر کھجواڑی گاؤں کے نزدیک ایک کنبہ کے افراد گھر میں سو رہے تھے، اور موسلا دھار بارش ہو رہی تھی۔ اچانک مکان کی پچھلی جانب پہاڑی پر مٹی کا تودہ گرا اور مکان اس کی لپیٹ میں آگیا، جس میں پورا خاندان دب گیا۔
اب تک موصولہ معلومات کے مطابق، خاندان کے سرپرست پردیپ کو ملبے سے بحفاظت نکال لیا گیا ہے، جب کہ پردیپ کی بیوی اور اس کے تین بچوں اور ایک بھتیجی سمیت چار افراد کی موت ہو گئی ہے۔ مرنے والوں کی شناخت ممتا (27)، ایشیتا (8)، علیشا (6)، ایرنگ (2) اور اکانشیکا (7) بیٹی تلسی رام گاؤں کھڈچ کے طور پر ہوئی ہے۔ پردیپ سنگھ شدید زخمی ہے۔

Tags: شدید بارشلینڈ سلائیڈنگ
ShareTweetSend
Previous Post

مکل روہتگی نے اٹارنی جنرل بننے کی نریندر مودی حکومت کی تجویزٹھکرا ئی

Next Post

غازی پور:گئو کشی کے الزام میں 10گرفتار

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
غازی پور:گئو کشی کے الزام میں 10گرفتار

غازی پور:گئو کشی کے الزام میں 10گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In