اتوار, فروری 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

راج ماتا وجے راجے سندھیا ہوائی اڈے کی نئی ٹرمینل عمارت کا سنگ بنیاد

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 16, 2022
in دیار وطن
0
راج ماتا وجے راجے سندھیا ہوائی اڈے کی نئی ٹرمینل عمارت کا سنگ بنیاد

GWALIOR, OCT 16 (UNI):- Union Home Minister Amit Shah, Chief Minister Shivraj Singh Chouhan, Union Agriculture Minister Narendra Singh Tomar and Union Civil Aviation Minister Jyotiraditya Scindia reviewed the work plan for expansion of airport and construction of new terminal building in Gwalior, on Sunday. UNI PHOTO-66U

0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گوالیار(یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اتوار کو مدھیہ پردیش کے گوالیار میں راج ماتا وجے راجے سندھیا ہوائی اڈے کی نئی ٹرمینل عمارت کا سنگ بنیاد رکھا۔ مسٹرامیت شاہ مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان، شہری ہوابازی کے وزیر جیوترادتیہ سندھیا، مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا اور مدھیہ پردیش بی جے پی کے صدر وی ڈی شرما پہنچے جہاں شہری ہوابازی کے سکریٹری راجیو بنسل نے ان کا استقبال کیا۔
بعد میں پنڈتوں کے ذریعہ ویدک منتروں کے ساتھ سنگ بنیاد کی اینٹ رکھی گئی۔ مسٹر شاہ نے کدال چلانے کی رسم ادا کی۔
گوالیار میں سول ٹرمینل کی موجودہ گنجائش 200 مسافروں کی ہے اور اس میں تین طیارے کھڑے ہوسکتے ہیں۔ نیا ٹرمینل 2000 سے زیادہ مسافروں کو سنبھال سکتا ہے اور اس میں بیک وقت 13 ہوائی جہاز کھڑے ہو سکتے ہیں۔ نیا ٹرمینل 172 ایکڑ رقبے پر تعمیر کیا جا رہا ہے۔

Tags: راج ماتا وجے راجے سندھیانئی ٹرمینل
ShareTweetSend
Previous Post

ٹی وی اداکارہ ویشالی ٹھکر نے پھندہ لگا کر خودکشی کر لی

Next Post

ہندوستانی روپے کی کارکردگی مضبوط: سیتا رمن

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
حکومت ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری  کےلئے ہر قدم اٹھانے کوتیار:سیتا رمن

ہندوستانی روپے کی کارکردگی مضبوط: سیتا رمن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In