ہفتہ, مارچ 28, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ہماچل پردیش کیلئے کانگریس کے 46 امیدواروں کی فہرست جاری

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 18, 2022
in خاص خبریں
0
کانگریس کے صدارتی الیکشن کے ملتوی ہونے کے قیاس
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) کانگریس نے ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات کے لئے آج 46 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی۔کانگریس کے انتخابی انچارج مکل واسنک نے کہا کہ انتخابی کمیٹی نے ان ناموں کو حتمی شکل دی ہے۔ پارٹی نے سابق وزیر اعلیٰ آنجہانی ویربھدرا سنگھ اور پرتیبھا سنگھ کے بیٹے وکرمادتیہ سنگھ کو شملہ گاوں سے میدان میں اتارا ہے، جب کہ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مکیش اگنی ہوتری کو ہارولی ، سینئر لیڈر آشا کماری کو ڈلہوزی اور سکھوندر سنگھ سکھو اور کلدیپ سنگھ راٹھور کو بالترتیب نادون اور تھیوگ سے امیدوار بنایا ہے۔

Congress releases the first list of 46 candidates for the Himachal Pradesh Assembly elections, which are to be held on November 12th. pic.twitter.com/O6ssJYyiEV

— ANI (@ANI) October 18, 2022

ہماچل پردیش کی 68 اسمبلی سیٹوں کے لیے ریاست کے 55 لاکھ ووٹر 12 نومبر کو ایک ہی مرحلے میں ووٹ ڈالیں گے۔ کاغذات نامزدگی کی آخری تاریخ 25 اکتوبر اور کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 27 اکتوبر کو ہوگی۔ امیدوار 29 اکتوبر تک اپنے نام واپس لے سکیں گے۔ انتخابی نتائج کا اعلان 8 دسمبر کو کیا جائے گا۔

ہماچل پردیش اسمبلی میں حزب مخالف لیڈر مکیش اگنی ہوتری کو ان کے موجودہ اسمبلی حلقہ ہرولی سے ٹکٹ دیا گیا ہے۔ دراصل کانگریس نے ایک سیٹ چھوڑ کر سبھی موجودہ اراکین اسمبلی کو ٹکٹ دیا ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ جلد ہی کانگریس اپنے امیدواروں کی دوسری فہرست بھی جاری کرے گی۔

Tags: امیدوارکانگریسہماچل پردیش
ShareTweetSend
Previous Post

عمرخالد کو ہائی کورٹ سے بھی نہیں ملی ضمانت

Next Post

دہلی میں 11 الیکٹرک چارجنگ اسٹیشنوں کا افتتاح

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دہلی میں  11 الیکٹرک چارجنگ اسٹیشنوں کا افتتاح

دہلی میں 11 الیکٹرک چارجنگ اسٹیشنوں کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In