جمعرات, مئی 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سیاست

مدھیہ پردیش اسمبلی کے اجلاس کا آغاز آج

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 18, 2023
in سیاست
0
مدھیہ پردیش اسمبلی کے اجلاس کا آغاز آج
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھوپال، 17 دسمبر (یواین آئی) مدھیہ پردیش کی نو تشکیل شدہ سولہویں اسمبلی کا پہلا اجلاس پیر کو شروع ہوگا، جس میں بنیادی طور پر نو منتخب ایم ایل ایز کو حلف دلایا جائے گا اور اسپیکر کا انتخاب کیا جائے گا۔سرکاری ذرائع کے مطابق نئے ایم ایل اے اس چار روزہ اجلاس کے پہلے دو دنوں یعنی پیر اور منگل کو حلف لیں گے۔ اجلاس کے تیسرے دن 20 دسمبر کو اسمبلی کے اسپیکر کا انتخاب ہوگا اور اس کے بعد گورنر خطاب کریں گے۔ذرائع نے بتایا کہ گورنر کے خطاب پر شکریہ کا ووٹ بدھ کو ہی پیش کیا جائے گا اور اگلے دن جمعرات کو سیشن کے آخری دن اظہار تشکر پر بحث کی جائے گی۔ اسمبلی کے اسپیکر کے انتخاب تک ایوان کا نظم و نسق پروٹیم اسپیکر گوپال بھارگوا کریں گے۔
اسمبلی کے پرنسپل سکریٹری اے پی سنگھ نے اسمبلی اجلاس سے قبل تیاریوں کا جائزہ لیا اور حفاظتی انتظامات کو مزید سخت کرنے کی ہدایات دیں۔ انہوں نے خاص طور پر کہا کہ سیکورٹی کے معاملے میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں ہونی چاہیے۔مدھیہ پردیش میں حال ہی میں ختم ہونے والے اسمبلی انتخابات میں کل 230 سیٹوں میں سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے 163 پر کامیابی حاصل کی، جب کہ کانگریس کو 66 پر مطمئن ہونا پڑا۔ ایک اور ایم ایل اے بھارت آدیواسی پارٹی کے کملیشور ڈوڈیار ہیں۔

Tags: اجلاساسپیکرسولہویں اسمبلیمدھیہ پردیش
ShareTweetSend
Previous Post

روسی حملے پر بائیڈن کے تبصرے بکواس: پوتن

Next Post

سوشل میڈیا پر قابل اعتراض ویڈیو شیئر کرنے کے الزام میں نوجوان گرفتار

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
طالبہ کے ساتھ چھیڑ خانی کے الزام میں پروفیسر گرفتار

سوشل میڈیا پر قابل اعتراض ویڈیو شیئر کرنے کے الزام میں نوجوان گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In