پیر, مارچ 23, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

مہاراشٹر حکومت ریاست میں سرمایہ کاری کے لیے سنجیدہ نہیں: راوت

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 12, 2023
in دیار وطن
0
سنجے راوت کی ضمانت منظور
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی(یو این آئی) شیوسینا ٹھاکرے دھڑے کے سینئر لیڈر اور ایم پی سنجے راوت نے جمعرات کو مہاراشٹر میں شنڈے-فڑنویس حکومت پر ریاست میں سرمایہ کاری کرنے میں سنجیدہ نہیں ہونے کا الزام لگایا۔
مسٹر راوت نے یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ داؤس میں ہونے والی عالمی اقتصادی کانفرنس میں ملک کی تمام ریاستوں کے نمائندے حصہ لے رہے ہیں۔ چونکہ وزیر اعظم نریندر مودی 18 جنوری کو ممبئی کا دورہ کریں گے، نائب وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے اپنا داؤس کا دورہ منسوخ کر دیا ہے، جب کہ وزیر اعلیٰ ایکناتھ شنڈے داؤس کا دورہ جلد ختم کرنے کے بعد ریاست واپس آئیں گے۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم صرف چند گھنٹوں کے لیے ممبئی آئیں گے اور درخواست پر وزیر اعظم کے دورے کی تاریخ تبدیل کی جا سکتی ہے، لیکن وزیر اعلیٰ نائب وزیر اعلیٰ کا مقصد شیوسینا کو شکست دینا اور ممبئی میونسپل کارپوریشن جیتنا ہے۔ اگر وزیراعظم سے درخواست کی جاتی تو وہ اپنے دورے کی تاریخ ملتوی کردیتے۔
انہوں نے کہاکہ "ملک بھر کی تمام ریاستوں کے نمائندے داؤس جا رہے ہیں لیکن ہماری ریاستی حکومت ان کا دورہ منسوخ کر رہی ہے کیونکہ وہ مہاراشٹر میں سرمایہ کاری کے لیے سنجیدہ نہیں ہے۔”
انہوں نے الزام لگایا کہ وزیر اعلیٰ اور نائب وزیر اعلیٰ کو ریاست میں سرمایہ کاری سے زیادہ ممبئی میونسپل کارپوریشن انتخابات کی فکر ہے۔ ان کے لیے سیاست پہلے اور مہاراشٹر دوسرے نمبر پر ہے جبکہ یہ وزیر اعلیٰ اور نائب وزیر اعلیٰ کی ذمہ داری ہے۔
مسٹر راوت نے کہا کہ ایک بار سرمایہ کاری چلی جائے تو وہ کبھی واپس نہیں آتی اور ریاست میں سرمایہ کاری کا گراف کافی حد تک گر گیا ہے اور لوگ سب کچھ جانتے ہیں۔

Tags: راوتسرمایہ کاریمہاراشٹر
ShareTweetSend
Previous Post

منصوبہ بند منظم دخل اندازی جمہوریت کے لیے اچھی نہیں:لوک سبھا اسپیکر

Next Post

برطانوی شہزادہ ہیری کا شاہی خاندان پر سنگین الزام

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
برطانوی شہزادہ ہیری کا شاہی خاندان پر سنگین الزام

برطانوی شہزادہ ہیری کا شاہی خاندان پر سنگین الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In