ہفتہ, جون 28, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ممتا بنرجی کابینہ کے وزارء کے محکموں میں تبدیلی

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 11, 2023
in خاص خبریں
0
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کلکتہ (یواین آئی) ممتا بنرجی کے اسپین اور دبئی کے دورے سے قبل کابینہ میں ردوبدل کی قیاس آرائی تھی۔ وزیرا علیٰ نے منگل کو روانگی سے قبل پیر کواپنے کابینہ کے وزار کے محکمہ میں معمولی ردو بدل کیا ہے ۔ ممتابنرجی نے بابل سپریو کی ذمہ داری تھوڑی کم کر دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی وزیر جنگلات جیوتی پریہ ملک کی اہمیت بڑھ گئی ہے۔ بابل سپریہ سے سیاحت لے کر اندرنیل سین کو دے دی گئی ۔ اندرنیل کے پاس پہلے بھی پاس محکمہ سیاحت کا آزادانہ چارج تھا۔ جنگلات کے ساتھ ساتھ صنعتی تعمیر نو کے اہم ترین دفاتر میں سے ایک جیوتی پریہ ملک کو دیا گیا۔بابل سپریہ کے پاس آئی ٹی اور الیکٹرانکس ڈیپارٹمنٹ کا چارج باقی رہے گاپ۔سیاحت لے کر توانائی کا شعبہ انہیں دیا گیا ہے ۔ دوسری طرف اندرانیل محکمہ اطلاعات و ثقافت کے وزیر مملکت تھے۔ ماضی کی طرح اس بار بھی انہیں محکمہ سیاحت کی آزادانہ ذمہ داری دی گئی ہے۔ پردیپ مجمدار کے پاس پنچایت کا دفتر تھا۔ کابینہ میں پردیپ کی بڑھتی ہوئی اہمیت میں اضافہ ہوگیا ہے آپریٹو ڈیپارٹمنٹ کی اضافی ذمہ داری ہے۔ ہوڑہ سے ممبر اسمبلی اروپ رائے کی اہمیت کچھ کم ہوئی ہے۔ انہیں فوڈ پروسیسنگ ڈیپارٹمنٹ دے کر کوآپریٹو سے ہٹا دیا گیا ہے۔ شمالی دیناج پور سے ممبر اسمبلی غلام ربانی کی ذمہ داری بھی کم کردی گئی ہے۔اس سے قبل انہیں وزارت اقلیتی امور سے ہٹادیا گیا تھا۔

Tags: کابینہممتا بنرجیوزارء
ShareTweetSend
Previous Post

نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کا اعلان کیا

Next Post

ممبر پارلیمنٹ و اداکارہ نصرت جہاں کو عدالت میں پیشی سے استثنی ٰ مل گیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ممبر پارلیمنٹ و اداکارہ نصرت جہاں کو عدالت میں پیشی سے استثنی ٰ مل گیا

ممبر پارلیمنٹ و اداکارہ نصرت جہاں کو عدالت میں پیشی سے استثنی ٰ مل گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In