جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ممتا بنرجی کا ممبران اسمبلی، وزراء اور اپوزیشن لیڈر کی تنخواہ میں اضافہ کرنے کا اعلان

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 7, 2023
in خاص خبریں
0
ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کلکتہ(یواین آئی) وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے ریاستی وزراء،ممبران اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔حکومت نے ہر سطح پر تنخواہوں میں 40 ہزار روپے کا اضافہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے جمعرات کو اسمبلی میں اس کا اعلان کیا۔ تاہم ممتا نے یہ بھی کہا کہ وہ اپنی تنخواہ میں اضافہ نہیں کریں گی۔اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعلی نے کہاکہ ہماری ریاست میں ممبران اسمبلی کی تنخواہ ملک میں سب سے کم ہے۔ اس لیے ہماری حکومت نے ممبران اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے اسمبلی اجلاس میں کہا کہ وہ اپنی تنخواہ نہیں بڑھائیں گے۔ اس بارے میں بات کرتے ہوئے ممتا نے کہاکہ ’’سابق رکن پارلیمنٹ کے طور پر مجھے ایک لاکھ روپے پنشن کے طور پر ملتے ہیں۔ اس کے علاوہ بطور ممبر اسمبلی مجھے تنخواہ ملتی ہے۔ لیکن میں اسے نہیں لیتی ہوں۔ مجھے اپنی کتابیں بیچنے کے حقوق سے جو رقم ملتی ہے اس سے میں اپنا خرچ چلاتی ہوں ۔تنخواہوں میں تین سطحوں پر اضافہ کیا گیا ہے، خاص طور پر وزرا، وزرائے مملکت اور ممبران اسمبلی۔ ممبران اسمبلی کی تنخواہ 10 ہزار روپے ماہانہ تھی۔ یہ بڑھ کر 50 ہزار روپے ہو گئی ہے۔ وزرائے مملکتء کو ماہانہ 10 ہزار 900 روپے ملتے تھے۔ اب سے انہیں 50 ہزار 900 روپے ملیں گے۔ اس کے علاوہ کابینہ کے وزراء کی تنخواہ 11 ہزار روپے تھی۔ انہیں اس وقت سے تنخواہ کی مد میں 51 ہزار روپے ملیں گے۔حکومت کے تنخواہ کے ڈھانچے کے مطابق، ریاستی اراکین اسمبلی کو اب تک کل81,000روپے الاؤنسز اور کمیٹی کے اجلاسوں میں شرکت کے لیے ملتے تھے۔ اس وقت سے انہیں کل 1 لاکھ 21 ہزار روپے ملیںملے گے۔اپوزیشن لیڈر اور ریاستی وزراء، وزرائے مملکت کو اب تک الاؤنس وغیرہ کے لئے مجموعی طور پر 1 لاکھ 10 ہزار روپے ملتے تھے۔ اب انہیں تقریباً ڈیڑھ لاکھ روپے ملیں گے۔یواین آئی۔نور

Tags: اپوزیشن لیڈرممتا بنرجیوزیرا علیٰ
ShareTweetSend
Previous Post

ہندوستان اور آسیان کے درمیان تعاون بڑھانے پر مودی کازور

Next Post

وزیراعظم عالمی لیڈروں کے ساتھ 15 دو طرفہ کریں گے میٹنگیں

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مودی حکومت کے خلاف کانگریس کے تحریک عدم اعتماد کو اسپیکر کی منظوری

وزیراعظم عالمی لیڈروں کے ساتھ 15 دو طرفہ کریں گے میٹنگیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 13, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In