بدھ, مئی 14, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

ایک سال میں 14 ہزار فلسطینی بچوں کی شہادت

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 5, 2024
in اخبارجہاں
0
غزہ کا مواصلاتی نظام تباہ
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غزہ(یو این آئی) غاصب اسرائیل نے دفاع کی آڑ میں سال بھر غزہ میں نسل کشی کا بازار گرم رکھا اور غزہ کو بچوں کا قبرستان بناتے ہوئے 14 ہزار معصوموں کو شہید کیا۔اسرائیل نے دفاع کے نام پر گزشتہ سال 7 اکتوبر سے غزہ پر بربریت کا سلسلہ شروع کیا جو بغیر کسی تعطل کے اب تک جاری ہے۔ تاریخ کی اس وحشیانہ بمباری میں غزہ کے بچوں کی کلکاریاں چیخ وپکار میں تبدیل ہوگئیں۔اس ایک سال کے دوران کوئی بھی دن ایسا نہیں گزرا جب اسرائیلی فورسز نے بچوں کو نشانہ نہ بنایا ہو۔ صہیونی ریاست نے غزہ پر ٹنوں بارود برسا کر اسے ملبے کا ڈھیر اور بچوں کا قبرستان بنا دیا۔

اس ظلم وبربریت کی المناک داستان میں کسی بچے کے والدین نہیں رہے تو کسی کے بھائی بہن بچھڑ گئے۔ کسی نے گھر کھو دیا تو کسی کے دوست نہ رہے۔ سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی بربریت میں 17 ہزار بچے ماں یا باپ یا پھردونوں سے محروم ہو چکےہیں۔صیہونیوں نے غزہ کے بچوں سے والدین کے سائے کے ساتھ ان کا مستقبل بھی چھین لیا۔ بمباری کرتے ہوئے نہ اسکول چھوڑے اور نہ ہی کھیل کےمیدان۔ سب کچھ ملیا میٹ کر دیا۔
اسرائیلی بربریت سے غزہ میں ایسے غذائی بحران نے جنم لیا کہ بچے دودھ اور پانی تک کو ترس گئے۔ جو بچ گئے ہیں وہ آج قطاروں میں لگ کر کھانا لینے اور پانی بھرنے پر مجبور ہیں۔

صہیونی ریاست کی بمباری کے دوران سال بھر میں 44 ہزار بچے پیدا ہوئے۔ جن کی زندگیاں بہتر نگہداشت نہ ملنے کی وجہ سے خطرے میں ہیں۔یونیسف کے مطابق جنگ سے بچوں کی ذہنی صحت بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ بچوں کو بمباری اور بھوک کے خوف نے جکڑ رکھا ہے۔ ڈر کی وجہ سے بچے نہ کھاتے ہیں اور نہ ہی سوتے ہیں۔واضح ہے کہ ایک سال سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں محتاط اندازے کے مطابق 42 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جبکہ زخمی اور لاپتہ افراد کی تعداد اسے کئی گنا زیادہ ہے۔

Tags: اسرائیلالمناک داستانصہیونی ریاستظلم وبربریت'فلسطیننسل کشیوحشیانہ بمبارییونیسف
ShareTweetSend
Previous Post

پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی ناقابل برداشت: مسلم پرسنل لا بورڈ

Next Post

حسن نصراللّٰہ کی خفیہ مقام پر تدفین

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
حسن نصراللّٰہ کی خفیہ مقام پر تدفین

حسن نصراللّٰہ کی خفیہ مقام پر تدفین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 13, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In