پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

مائیک جانسن پھرامریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر منتخب

جانسن نے ریپبلکن اکثریتی امریکی ایوان نمائندگان میں 219 ارکان کے ساتھ کامیابی حاصل کی

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 5, 2025
in اخبارجہاں
0
مائیک جانسن پھرامریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر منتخب
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

واشنگٹن:مائیک جانسن دوبارہ امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔ایوان نمائندگان میں پہلی ووٹنگ میں مطلوبہ 218 ووٹ حاصل کرنے والے مائیک جانسن دوبارہ سے اسپیکر بن گئے۔جانسن نے ریپبلکن اکثریتی امریکی ایوان نمائندگان میں 219 ارکان کے ساتھ کامیابی حاصل کی ہے تو ڈیموکریٹک امیدوار حکیم جیفریز کو 215 ووٹ اور مینیسوٹا کے ریپبلکن رکن ٹام ایمر کو 1 ووٹ ملا۔

گزشتہ ماہ جو بائیڈن انتظامیہ کے ساتھ کانگریس میں بجٹ مذاکرات کے دوران، اس بات پر غور کیا گیا تھا کہ جانسن کا دوبارہ انتخاب مشکلات کا شکار ہو سکتا ہے، کیونکہ انہیں بعض ریپبلکنز نے مبینہ طور پر خاص طور پر یوکرین کو فوجی امداد کے حوالے سے رعایت دینے پر تنقید کا نشانہ بنایا تھا ۔رائے دہی میں ٹیکساس کے نمائندے کیتھ سیلف، کینٹکی کے نمائندے تھامس میسی اور جنوبی کیرولینا کے نمائندے رالف نارمن نے جانسن کی مخالفت کرنے کا اعلان کیا تھا۔ تا ہم رائے دہی سے پیشتر جانسن بند کمرے میں مذاکرات کرتے ہوئے سیلف اور نارمن کو قائل کرنے میں کامیاب رہے۔

امریکہ میں 2022 کے وسط مدتی انتخابات کے بعد ایوان نمائندگان میں اکثریت حاصل کرنے والے ریپبلکنز نے جنوری2023 میں ملک کی تاریخ میں پہلی بار غیر معمولی انداز میں اسپیکر کے امیدوار کیون میکارتھی کو منتخب کرنے کے لیے چار دنوں تک 15 مرتبہ وو ووٹنگ کی تھی۔435 نشستوں والے ایوانِ نمائندگان میں اس وقت ریپبلکنز کی 219 نشستیں ہیں۔

Tags: ایوان نمائندگانرعایتریپبلکنمائیک جانسنمذاکراتوسط مدتی انتخابات
ShareTweetSend
Previous Post

پانی کے غلط بل معاف کریں گے: کیجریوال

Next Post

اوقاف کے خلاف ہر اقدام کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا: امیر شریعت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
فکر امارت کو اصلاً زمین پر اتارنے والے حضرات مبلغین ہیں:حضرت امیر شریعت

اوقاف کے خلاف ہر اقدام کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا: امیر شریعت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In