پیر, مارچ 9, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

مودی عوام سے کئے گئے وعدے بھول گئے: کھیڑا

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 3, 2024
in دیار وطن
0
پون کھیڑا کا مودی کے بدعنوانی مخالف بیان پر سوال
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی،2 نومبر (یو این آئی) کانگریس نے ضمانتوں اور وعدوں کو فراموش کرنے کے وزیر اعظم نریندر مودی کے الزامات کو بے بنیاد اور جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ کانگریس کو اپنے وعدے یاد ہیں، اس لئے مسٹر مودی کو اپنے وعدوں کی فکر کرنی چاہئے۔کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ پون کھیڑا نے یہاں جاری ایک ویڈیو پیغام میں کہا، ’’آپ کو وعدے بھول جانے کی عادت ہے۔ آپ کے وعدوں کو یاد کرنے کے بجائے،آپ، کانگریس کے ان وعدوں کی بات کرتی ہے جن کو کانگریس حکومتوں نے نافذ کیا ہے۔ ہمیں ہماری ضمانتیں یاد ہیں آپ گھبرائیں نہیں، ہمیں آپ کے وعدے یاد ہیں۔ مودی جی کو جواب دینا چاہیے کہ پٹرول اور ڈیزل کا کیا ہوا، ماں گنگا کا کیا ہوا، خواتین سے کیے گئے وعدوں کا کیا ہوا، روپے پر ڈالر کی مار‘‘۔

انہوں نے کہا-’’بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت صرف وعدے کرتی ہے۔ لوگوں نے ان کی حقیقت کو پہچان لیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ جب بھی بی جے پی لیڈر اور مسٹر مودی بولنا شروع کرتے ہیں لوگ ان کی پیروی کرنے لگتے ہیں۔ مسٹر مودی نے عوام سے جو بھی وعدے کئے ہیں وہ محض جملے ثابت ہوئے ہیں۔ اس طرح کی جھوٹی باتیں کر کے آپ نے وزارت عظمیٰ کے وقار کو بھی کمزور کیا ہے۔ وہ کانگریس پر الزام لگا رہے ہیں جبکہ سچائی یہ ہے کہ عوام سے ان کے وعدے محض جملے ہی ثابت ہوئے ہیں اور کوئی بھی وعدہ پورا نہیں کیا گیا ہے۔

مسٹر کھیڑا نے وزیر اعظم کے الزامات کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ کانگریس عوام سے جو وعدے کرتی ہے اسے پورا کرتی ہے، جب کہ مسٹر مودی اقتدار میں آنے کے بعد تمام وعدوں کو بھول جاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم صاحب گزنی نہ بنیں۔ مشروم کھانا چھوڑ دیں اور بادام کھانا شروع کر دیں تاکہ آپ کو وہ نعرے یاد آجائیں جو آپ لگاتے تھے- بہت ہوئی ڈالر کی مار، اس بار کس کی سرکار؟ خواتین پر مظالم بہت ہو گئے، اس بار کس کی حکومت ہے؟ جب کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور پارٹی کے دیگر رہنماؤں نے آپ کے الزامات کی تردید کی تو آپ کو اپنا ٹویٹ حذف کرنے کے لیے مجبور ہونا پڑا۔ ہماری گارنٹی ہمیں یاد ہے کہ کرناٹک حکومت نے ان تمام پانچ ضمانتوں کو نافذ کیا ہے جن کا اس نے وعدہ کیا تھا۔ ہماچل میں بھی حکومت نے تمام ضمانتوں کو لاگو کیا ہے۔

Tags: الزاماتبھارتیہ جنتا پارٹیپون کھیڑاجملہضمانتکانگریسمودیوزیر اعظم
ShareTweetSend
Previous Post

پپو یادو کو دھمکی دینے والانوجوان گرفتار

Next Post

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت برطانیہ کے سپرد

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اسرائیل وحماس کی جنگ کو روکنے کی روسی قراردار سلامتی کونسل سے مسترد

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت برطانیہ کے سپرد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In