منگل, مارچ 24, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں کانفرنس

مودی نے سنک کو کچھ یوں گلے لگایا۔۔۔

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 9, 2023
in کانفرنس
0
مودی نے سنک کو کچھ یوں گلے لگایا۔۔۔
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی اور برطانوی وزیر اعظم رشی سنک کے درمیان ہفتہ کو یہاں جی-20 کانفرنس کے موقع پر الگ الگ دو طرفہ ملاقات ہوئی، جس میں دونوں رہنما ایک دوسرے کو گرمجوشی سے گلے لگاتے ہوئے دیکھے گئے۔جی۔20 سربراہی اجلاس کے پہلے اجلاس کے اختتام کے بعد مسٹر مودی اور مسٹر سنک نے آج چوٹی کانفرنس کے موقع پر ایک دو طرفہ میٹنگ کی اور اس دوران کاروباری تعلقات کو مضبوط بنانے اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مسٹر سنک چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے جمعہ کو دہلی پہنچے تھے لیکن آج صبح چوٹی کانفرنس کا پہلا اجلاس ختم ہونے کے بعد دو طرفہ میٹنگ کی۔ مسٹر سنک نے دہلی پہنچنے کے بعد کئی اہم بیانات بھی دیے ہیں جس میں انہوں نے کہا کہ انہیں ہندو ہونے پر فخر ہے۔ مسٹر سنک اتوار کو یہاں واقع اکشردھام مندر جانے کا بھی منصوبہ بنا رہے ہیں۔برطانوی وزیر اعظم کے ساتھ اپنی ملاقات کے بارے میں مسٹر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر اپنی پوسٹ میں کہاکہ "دہلی میں جی۔20 سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم رشی سنک سے ملنا بہت اچھا تھا۔ ہم نے تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔”

Tags: چوٹی کانفرنسسنکمودی
ShareTweetSend
Previous Post

جی -20 کانفرنس میں مودی کی شبیہ کو چمکانے کے لیے حقیقت پر پردہ ڈالا گیا: جے رام رمیش

Next Post

جی -20 میٹنگ کے دوران "گلوبل بائیو فیول الائنس” کا اعلان

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
جی -20 میٹنگ کے دوران "گلوبل بائیو فیول الائنس” کا اعلان

جی -20 میٹنگ کے دوران "گلوبل بائیو فیول الائنس" کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In