جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں کانفرنس

جی -20 کانفرنس میں مودی کی شبیہ کو چمکانے کے لیے حقیقت پر پردہ ڈالا گیا: جے رام رمیش

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 9, 2023
in کانفرنس
0
جی -20 کانفرنس میں مودی کی شبیہ کو چمکانے کے لیے حقیقت پر پردہ ڈالا گیا: جے رام رمیش
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی ( یو این آئی) ) کانگریس نے کہا ہے کہ دہلی میں جاری جی ۔ 20 کانفرنس کا حقیقت پر پردہ ڈال کر وزیر اعظم نریندر مودی کی شبیہ کو چمکانے کے لیے استعمال کیا گیا ہے اور اس کے لیے ہزاروں کچی آبادیوں کو بے گھر کر دیا گیا ہے۔کانگریس کے میڈیا انچارج جے رام رمیش نے ہفتہ کو یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ جی ۔ 20 کا مقصد دنیا کی بڑی معیشتوں کو مثبت اقدامات کے لیے ایک پلیٹ فارم پر لانا ہے۔ اس کا مقصد عالمی مسائل سے باہمی تعاون سے نمٹنا ہے۔مسٹر رمیش نے کہا کہ حکومت کا سارا زور صرف اس بات پر ہے کہ وزیراعظم کی امیج کو کسی بھی طرح چمکانے میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے۔ G-20 کانفرنس میں دہلی کے لوگوں کی اصل حقیقت کو ظاہر ہونے سے روکنے کے لیے کچی بستیوں کو یا تو ڈھک دیا گیا ہے یا گرا دیا گیا ہے ۔ حکومت کی اس کارروائی کی وجہ سے دہلی کے ہزاروں لوگ بے گھر ہو گئے ہیں اور انہیں بڑی پریشانیوں کا سامنا ہے۔ یہ کام صرف وزیر اعظم کی شبیہ کو چمکانے کے لیے کیا گیا ہے۔ اسی طرح آوارہ جانوروں کو دہلی کی سڑکوں سے ہٹانے کے لیے ان کے ساتھ وحشیانہ سلوک کیا جارہا ہے۔ انہیں پکڑنے کے دوران ان کے ساتھ وحشیانہ اور ناروا سلوک کیا گیا ہے۔ G-20 کا نعرہ ’’ایک زمین، ایک خاندان، ایک مستقبل‘‘ ہے لیکن مسٹر مودی دراصل ’’ایک شخص ، ایک حکومت، ایک سرمایہ دار‘‘ کے اصول پر یقین رکھتے ہیں۔
کانگریس کے ترجمان نے کہا کہ مسٹر مودی صرف ت فرمان جاری کرنے میں یقین رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس سے قبل G-20 کے سربراہی اجلاسوں میں مسٹر مودی بدعنوانی اور منی لانڈرنگ کو روکنے کے لیے بین الاقوامی برادری کو تلقین کرتے رہتے ہیں۔
نومبر 2014 میں برسبین G20 کے سربراہی اجلاس میں ‘معاشی مجرموں کی محفوظ پناہ گاہوں کو ختم کرنے’، ‘منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کی نگرانی اور غیر مشروط حوالگی کو یقینی بنانے’ کے لیے عالمی تعاون پر زور دیا گیا تھا ۔ انہوں نے ‘بین الاقوامی قوانین اور پیچیدگیوں کے جال کو توڑنے’ کی بھی اپیل کی جو بدعنوانوں اور ان کے اعمال کو چھپانے میں مدد کرتی ہے۔ اسی طرح، 2018 کی کانفرنس میں، انہوں نے ‘مفرور معاشی مجرموں کے خلاف کارروائی اور اثاثوں کی بازیابی’ کے لیے نو نکاتی ایجنڈا پیش کیا تھا۔
کانگریس کے لیڈر نے کہا کہ مسٹر مودی کے کام ایسے نہیں لگتے جیسی وہ تقریر کرتے ہیں، ویسے ان کے کام نظر نہیں آتے اس لئے انکی تقریر پوری طرح سے مضحکہ خیز نظر آتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اعلیٰ سطح کی بدعنوانی اور معاشی جرائم میں ان کی ملی بھگت سب کے سامنے ہے۔ انہوں نے اپنے قریبی دوست اڈانی کی بندرگاہوں، ہوائی اڈوں، بجلی اور سڑکوں جیسے اہم شعبوں پر اجارہ داری قائم کرنے میں مدد کی ہے۔ ای ڈی، سی بی آئی اور سیبی ، ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس جیسی مختلف ایجنسیوں نے بھی اڈانی کے غلط کاموں کی تمام تحقیقات کو منظم طریقے سے بند کر دیا ہے۔

Tags: جی -20 کانفرنسجے رام رمیشحقیقتشبیہمودی
ShareTweetSend
Previous Post

نئی دہلی اعلامیہ جی-20 کے ارکان کے ذریعہ متفقہ طورپرمنظور

Next Post

مودی نے سنک کو کچھ یوں گلے لگایا۔۔۔

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مودی نے سنک کو کچھ یوں گلے لگایا۔۔۔

مودی نے سنک کو کچھ یوں گلے لگایا۔۔۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 13, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In