پیر, جون 23, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سیاست

مودی کو منی پور جاکر لوگوں سے امن کی اپیل کرنی چاہئے: راہل

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 11, 2024
in سیاست
0
مودی تیسری بار اقتدار میں نہیں آئیں گے:راہل
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 11 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے کہا کہ منی پور کی اندرونی صورتحال ٹھیک نہیں ہے اور پوری ریاست دو حصوں میں بٹی ہوئی ہے، اسی لیے وزیر اعظم نریندر مودی کو وہاں جا کر لوگوں کے مسائل سننے کے بعد لوگوں سے امن کی اپیل کرنی چاہئے مسٹر گاندھی نے کہا کہ وہ تیسری بار منی پور گئے ہیں لیکن انہیں افسوس ہے کہ وہاں حالات معمول پر نہیں آ رہے ہیں۔ مسٹر مودی کو خود وہاں جانا چاہئے اور لوگوں سے امن کی اپیل کرنی چاہئے تاکہ حالات معمول پر آسکیں۔

انہوں نے کہا، ’’منی پور میں تشدد شروع ہونے کے بعد میں تیسری بار یہاں آیا ہوں لیکن بدقسمتی سے حالات میں کوئی بہتری نہیں آئی ہے۔ آج بھی ریاست دو ٹکڑوں میں بٹی ہوئی ہے۔ گھر جل رہے ہیں، معصوم جانیں خطرے میں ہیں اور ہزاروں کنبے ریلیف کیمپوں میں رہنے پر مجبور ہیں۔مسٹر گاندھی نے کہا، ’’وزیراعظم کو خود منی پور جاکر ریاست کے لوگوں کے مسائل سننے چاہئیں اور امن کی اپیل کرنی چاہئے۔ "کانگریس پارٹی اور انڈیا الائنس پارلیمنٹ میں پوری طاقت کے ساتھ منی پور میں امن کی ضرورت کو اٹھا کر حکومت پر اس سانحہ کو ختم کرنے کے لیے دباؤ بنائے گا۔”

Tags: اپوزیشن لیڈرراہل گاندھیریاستکانگریسمنی پورمودی
ShareTweetSend
Previous Post

کرناٹک میں ای ڈی کا چھاپہ، شیوکمارکا مرکز پرحملہ

Next Post

کشمیری ایڈوکیٹ نذیر رونگا گرفتار، خاندانی ذرائع نے بتائی تفصیل

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کشمیری ایڈوکیٹ نذیر رونگا گرفتار، خاندانی ذرائع نے بتائی تفصیل

کشمیری ایڈوکیٹ نذیر رونگا گرفتار، خاندانی ذرائع نے بتائی تفصیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025
اجین کے "شرمناک” واقعہ پر شدید ردعمل

14سالہ بچی کی عصمت دری ، ملزمین گرفتار

جون 22, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

مودی کو نعرے وضع کرنے کے فن میں مہارت: راہل

جون 21, 2025
سکھو کے آبائی علاقے میں محکمہ انکم ٹیکس کا چھاپہ

براہ راست ٹیکس کی وصولی میں 1.39 فیصد کمی

جون 21, 2025
کشمیر کےاسکولوں میں گرمائی تعطیل کااعلان

کشمیر کےاسکولوں میں گرمائی تعطیل کااعلان

جون 21, 2025
طیارہ حادثہ کیلئے  چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

طیارہ حادثہ کیلئے چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

جون 19, 2025
ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In