پیر, جون 29, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

کشمیری ایڈوکیٹ نذیر رونگا گرفتار، خاندانی ذرائع نے بتائی تفصیل

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 11, 2024
in خاص خبریں
0
کشمیری ایڈوکیٹ نذیر رونگا گرفتار، خاندانی ذرائع نے بتائی تفصیل
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر، 11 جولائی (یو این آئی) سینئر ایڈوکیٹ اور جموں وکشمیر ہائی کورٹ کے بار ایسو سی ایشن کے چیئرمین نذیر رونگا کو جموں و کشمیر پولیس نے بدھ کی شام حراست میں لیا ہے۔خاندانی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ موصوف ایڈوکیٹ کے خلاف پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے جس کے تحت ایک شخص کو بغیر مقدمہ چلائے ایک سال تک حراست میں رکھا جا سکتا ہے۔نذیر رونگا کے فرزند عمیر رونگا نے یو این آئی کو بتایا: ‘پولیس نے ہمیں بتایا کہ ان (نذیر رونگا) کے خلاف پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج کیا گیا اور ان کو جموں جیل منتقل کیا گیا ہے’۔
قبل ازیں انہوں نے کہا: ‘دوران شب پولیس نے میرے والد کو گھر سے گرفتار کیا’۔
عمیر رونگا جو خود سری نگر ہائی کورٹ میں وکیل ہیں، نے ‘ایکس’ پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا: ‘میرے والد ایڈوکیٹ این اے رونگا، چیئرمین جموں وکشمیر ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن، کو انتہائی پریشان کن حالات میں گرفتار کیا گیا ہے’۔انہوں کہا: ‘ایک بج کر دس منٹ پر جموں وکشمیر پولیس کا ایک دستہ بغیر کسی گرفتاری وارنٹ کے ہمارے گھر پہنچا، صرف یہ کہتے ہوئے کہ "یہ اوپر سے آرڈر” ہے’۔
عمیر نے اپنے پوسٹ میں کہا: ‘ہم گہرے صدمے اور پریشانی کی حالت میں ہیں’۔
انہوں نے کہا: ‘ہم صرف یہ امید کرسکتے ہیں کہ یہ جموں وکشمیر ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن کے ممبران کو ڈرانے کے لئے پی ایس اے استعمال کرنے کی کوئی اور مثال نہیں ہے’۔تاہم ایڈوکیٹ رونگا کی گرفتاری کے سلسلے میں جموں وکشمیر پولیس کی طرف سے فی الوقت کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔قابل ذکر ہے کہ گذشتہ ماہ سینئر ایڈوکیٹ اور کشمیر بار ایسو سی ایشن کے سابق صدر میاں قیوم کو پولیس نے سال 2020 میں ایڈوکیٹ بابر قادری کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔

Tags: بار ایسو سی ایشنپبلک سیفٹی ایکٹجموں وکشمیرچیئرمینعمیر رونگاکشمیرمقدمہ
ShareTweetSend
Previous Post

مودی کو منی پور جاکر لوگوں سے امن کی اپیل کرنی چاہئے: راہل

Next Post

راج ناتھ ایمس میں داخل، حالت مستحکم

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پاک مقبوضہ کشمیر کی واپسی کی قرارداد کے نفاذ کا راجناتھ کاعزم

راج ناتھ ایمس میں داخل، حالت مستحکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In