بدھ, مئی 14, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

مودی کا صدرِفلسطین کو ٹیلی فون اورہر ممکن مدد کی یقین دہانی

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 19, 2023
in خاص خبریں
0
مودی حکومت کے خلاف کانگریس کے تحریک عدم اعتماد کو اسپیکر کی منظوری
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 19 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج فلسطین کے صدر محمود عباس سے ٹیلی فون پر بات کی اور غزہ کے الاحلی اسپتال پر حملے میں شہریوں کی موت پر تعزیت کرنے کے ساتھ ہی فلسطین کے لوگوں نے انسانی امداد بھیجنے کا سلسلہ جاری رکھنے کا یقین دلایا۔وزیر اعظم مودی نے ایکس (سابق ٹویٹر) پر اپنی پوسٹ میں کہا، ”فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس سے بات کی۔ غزہ کے الاحلی اسپتال میں شہریوں کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا۔”ہم فلسطینی لوگوں کے لیے انسانی امداد بھیجنا جاری رکھیں گے۔“
مسٹر مودی نے یہ بھی کہا، ”خطے میں دہشت گردی، تشدد اور بگڑتی ہوئی صورتحال پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا۔ اسرائیل فلسطین مسئلہ پر ہندوستان کے دیرینہ اصولی موقف کو دہرایا۔“
اس سے قبل وزارت خارجہ کی باقاعدہ بریفنگ میں وزارت کے ترجمان ارندم باغچی نے غزہ کے علاقے میں مکمل احترام اور بین الاقوامی انسانی قانون کی سختی سے پابندی کی بات کی۔
ترجمان نے اسرائیل حماس تنازعہ کے بارے میں تمام سوالات کے ایک سلسلے کا جواب میں کہا کہ وزیر اعظم مودی کے تبصروں کے ساتھ ساتھ وزارت خارجہ کے بیان میں ہم نے اسرائیل پر ہولناک دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے اور ہمیں یقین ہے کہ بین الاقوامی برادری دہشت گردی کے خلاف اس کی تمام شکلوں اور مظاہر سے نمٹنے میں ایک ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔
ترجمان نے کہا کہ جہاں تک فلسطین کا تعلق ہے، ہم نے اسرائیل کے ساتھ امن کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر محفوظ اور تسلیم شدہ سرحدوں کے اندر رہنے والے ایک خودمختار، آزاد اور قابل عمل ریاست فلسطین کے قیام کے لیے براہ راست د وبارہ بات چیت شروع کرنے کی اپنی طویل مدتی مستقل پوزیشن کودہرایا ہے۔
مسٹر باغچی نے کہا، ”ہم نے جاری تنازعہ کی وجہ سے عام شہریوں کے جانی نقصان ہونے پر بھی اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ہمیں اس سے پیدا ہونے والی انسانی صورتحال پر بھی تشویش ہے۔ ہم بین الاقوامی انسانی قانون کے مکمل احترام اور سختی سے عمل کرنے پر زور دیں گے۔
فلسطین کے لیے انسانی امداد سے متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ ہندوستان اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) میں اہم شراکت کے ذریعے فلسطین اور فلسطینی مہاجروں کی مدد کرتا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ 2002 سے 2023 کے درمیان یو این آر ڈبلیو اے کو کل 9.53 لاکھ امریکی ڈالر کی امداد دی گئی ہے۔ یو این آر ڈبلیو اے میں ہندوستان کا سالانہ تعاون 2018 میں 12.5 لاکھ امریکی ڈالر سے بڑھا کر50لاکھ امریکی ڈالر کردیا گیا ہے۔ ہندوستان نے اگلے دو مالی سال – 2023-24 اور 2024-25 کے لئے 50 لاکھ امریکی ڈالر کی سالانہ شراکت کا وعدہ کیا ہے۔

Tags: ٹیلی فونفلسطینمددمودییقین دہانی
ShareTweetSend
Previous Post

ووٹرز کو گمراہ کرنے والے اشتہارات پر الیکشن کمیشن کی پابندی

Next Post

فلسطین کی سرزمین فلسطینی مسلمانوں کی ہے اسرائیل ایک غاصب ریاست : امیر شریعت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
فکر امارت کو اصلاً زمین پر اتارنے والے حضرات مبلغین ہیں:حضرت امیر شریعت

فلسطین کی سرزمین فلسطینی مسلمانوں کی ہے اسرائیل ایک غاصب ریاست : امیر شریعت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 13, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In