جمعرات, فروری 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

تلنگانہ کے 40 حلقوں میں مسلم رائے دہند گان فیصلہ کن موقف کے حامل

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 24, 2023
in دیار وطن
0
تلنگانہ کے 40 حلقوں میں مسلم رائے دہند گان فیصلہ کن موقف کے حامل
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد (یواین آئی )تلنگانہ کے جملہ 119 اسمبلی حلقوں میں سے ایک تہائی پر مسلم رائے دہندے فیصلہ کن موقف کے حامل ہیں۔ سیاسی مبصرین کا خیال ہے کہ یہ رائے دہندے جس کی طرف بھی جائیں گے، ان کی جیت قدرے آسان ہوجائے گی۔ ریاست کی آبادی کا تقریباً 14% مسلمان ہیں اور ایک اندازے کے مطابق 40 حلقوں پر مسلم رائے دہندے اثر رکھتے ہیں۔ ان کی حمایت جس پارٹی کو بھی ہوگی اس کی کامیابی کے امکانات زیادہ ہوں گے۔ یہی وجہ ہے کہ اہم جماعتیں آئندہ اسمبلی انتخابات میں مسلم رائے دہندوں کو اپنی طرف راغب کرنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہیں لیکن اس مرتبہ یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ مسلمان کس کا ساتھ دیتے ہیں۔
تلنگانہ ریاست کی تشکیل کے بعدمسلمانوں نے بنیادی طور پر تلنگانہ راشٹرا سمیتی (اب بی آر ایس) کی تائیدکی تھی۔ پہلے مسلم کانگریس کا مضبوط ووٹ بینک تھے۔ وزیراعلی ڈاکٹر راج شیکھر ریڈی نے متحدہ ریاست اے پی میں 2004 کے انتخابات کے دوران نہ صرف مسلمانوں کو پسماندگی کی بنیاد پر ریزرویشن فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا بلکہ اس وعدے کو پورا کرتے ہوئے انہوں نے اقتدار میں آنے کے بعد چار فیصد ریزرویشن فراہم کیا۔ بعد ازاں مسلمانوں نے 2014 کے انتخابات سے بی آر ایس کی حمایت کی تھی ۔دارالحکومت کے حلقوں یاقوت پارہ، چندرائن گٹہ، چارمینار، ملک پیٹ، بہادر پورہ، نامپلی، کاروان، خیریت آباد، صنعت نگر، جوبلی ہلز، سیری لنگم پلی، راجندر نگر، عنبرپیٹ، مشیرآباد میں مسلم ووٹوں کی بڑی تعداد ہے۔اسی طرح جہاں تک اضلاع کی بات ہے، متحدہ ضلع میدک میں سنگاریڈی، ظہیرآباد، متحدہ ضلع نظام آباد میں نظام آباد اربن، بودھن، کاماریڈی،متحدہ عادل آباد ضلع میں عادل آباد،مدھول، متحدہ کریم نگر ضلع میں کریم نگر، جگتیال، متحدہ ورنگل ضلع میں ورنگل ایسٹ ، ورنگل ویسٹ ، متحدہ نلگنڈہ ضلع میں نلگنڈہ،متحدہ محبوب نگرضلع میں محبوب نگر، نارائن پیٹ،متحدہ رنگاریڈی ضلع میں تانڈور، ملکاجگری،مہیشورم،وقارآباداسمبلی حلقوں میں مسلم رائے دہندوں کی بڑی تعداد کا اعدادوشمار سے پتہ چلتا ہے۔ کانگریس شروع سے ہی یہ کہتی رہی ہے کہ وہ اقلیتوں کے تئیں مثبت رویہ رکھتی ہے۔دوسری طرف بی آرایس کو یقین ہے کہ مسلمان اس بار بھی اس کا ساتھ دیں گے۔ اب دیکھنا یہ ہوگا کہ مسلمان ان انتخابات میں کس پارٹی کے ساتھ جائیں گے؟

Tags: تلنگانہتلنگانہ راشٹرا سمیتیمسلممسلم رائے دہند گان
ShareTweetSend
Previous Post

کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنرکی وزیر اعظم سے ملاقات

Next Post

اقتدار میں آنے پر دربار مو کی روایت کو ترجیحی بنیادوں پر بحال کریں گے: سید محمد الطاف بخاری

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کشمیر کے لوگوں کو بااختیار بنانے کیلئے اسمبلی انتخابات ناگزیر:الطاف بخاری

اقتدار میں آنے پر دربار مو کی روایت کو ترجیحی بنیادوں پر بحال کریں گے: سید محمد الطاف بخاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In