جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سیاست

میرے والد اور دادی نے ملک کے لیے خون بہایا:پرینکا

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 9, 2023
in سیاست
0
میرے والد اور دادی نے ملک کے لیے خون بہایا:پرینکا

مدھیہ پردیش کے چترکوٹ میں انتخابی جسلہ سے کانگریس کی جنرل سکریٹری کا خطاب

0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مدھیہ پردیش میں انتخابی میٹنگ سےکانگریس جنرل سکریٹری کا خطاب

ستنا(یو این آئی) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے آج اپنی دادی سابق وزیر اعظم محترمہ اندرا گاندھی اور اپنے والد راجیو گاندھی کو یاد کیا جو وزیر اعظم تھے اور کہا کہ ملک اور عوام کی خدمت ان کے لیے سب سے اہم تھے اور دونوں نے ملک کے لیے اپنا خون بھی بہایا محترمہ وڈرا نے اتر پردیش کی سرحد سے متصل مدھیہ پردیش کے وِندھیا علاقہ کے چترکوٹ اور ستنا ضلع میں ریاستی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر پارٹی امیدوار کے حق میں ایک انتخابی میٹنگ سے خطاب کیا۔ انہوں نے بھگوان رام اور بابائے قوم مہاتما گاندھی کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ یہ ملک بھگوان رام کی روایات پر چلنے والا ہے اور مہاتما گاندھی نے رام کے نظریات کو اپنایا تھا۔ یہی وجہ ہے کہ جب مہاتما گاندھی کو گولی ماری گئی تو ان کے منہ سے ’’ہے رام‘‘ نکلا اور کانگریس پارٹی مہاتما گاندھی کی روایت پر چل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسی طرح ان کے نانا اور والد نے بھی ملک کے لیے خون بہایا۔ وہ ہمیشہ اس ملک کے عوام کے سامنے جوابدہ رہے، جب کہ آج کی بی جے پی قیادت ایسی نہیں ہے۔


کانگریس جنرل سکریٹری نے مرکز اور ریاست میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی اعلیٰ قیادت پر شدید حملہ کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ اپنے آپ کو ’’فقیر‘‘ اور ’’ماما‘‘ کہتے ہیں وہ بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں، لیکن غریبوں کی پروا نہیں کرتے۔ کسانوں، خواتین اور بے روزگار نوجوانوں کے لیے انہوں نے کچھ نہ کیا۔ انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی اور شیوراج سنگھ چوہان کا نام لیے بغیر کہا کہ جس لیڈر کو فقیر کہا جاتا ہے اس نے اتر پردیش کے گنے کے کسانوں کو 15 ہزار کروڑ روپے کی ریلیف نہیں دی اور حکومت سے اپنے لیے 16 ہزار کروڑ روپے کے دو طیارے خریدے۔ اسی طرح جب ریاست میں کھاد، بیج اور دیگر مسائل سے متعلق مسائل پیدا ہوتے ہیں تو ریاست کا سربراہ کہتا ہے، ’’ماما ہے نا‘‘، لیکن وہ کچھ نہیں کرتے۔ انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ ماما بھی ’’کنس‘‘ تھے۔
محترمہ وڈرا نے الزام لگایا کہ ملک کی موجودہ حکومت کے سربراہ اپنے دوستوں "امبانی اور اڈانی” کو سرکاری اثاثے بیچ رہے ہیں۔ یہ جائیدادیں پچھلی حکومتوں نے بہت محنت کے بعد بنائی تھیں۔ یہ لوگ کسانوں، غریبوں، خواتین اور نوجوانوں کے مفاد میں کام نہیں کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان تمام چیزوں کو دیکھتے ہوئے عوام کو ان سب کو سبق سکھانا چاہیے۔ یہ کام انتخابات میں ووٹنگ کے ذریعے ہو سکتا ہے۔ جمہوری نظام میں یہ اختیار عوام کو دیا گیا ہے۔

Tags: انتخابی میٹنگپرینکاچترکوٹستناکانگریس جنرل سکریٹری
ShareTweetSend
Previous Post

ڈھائی لاکھ کے قریب آباد کاروں کے اسرائیل سے راہِ فرار کا دعویٰ

Next Post

بہار اسمبلی میں اپوزیشن کا ہنگامہ، کارروائی ملتوی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بہار اسمبلی میں اپوزیشن کا ہنگامہ، کارروائی ملتوی

بہار اسمبلی میں اپوزیشن کا ہنگامہ، کارروائی ملتوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 13, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In