اتوار, فروری 8, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

میری ماں کا منگل سوتر ملک پر قربان ہواہے: پرینکا

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 23, 2024
in خاص خبریں
0
دھان کی خریداری کے ایشوپرمودی کسانوں کو گمراہ کر رہے ہیں: پرینکا
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 23 اپریل (یو این آئی) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے وزیر اعظم نریندر مودی پر اشتعال انگیز اور توجہ بھٹکانے والے بیانات دینے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ کانگریس کی حکومت بننے پر خواتین کا منگل سوتر چھیننے کی بات کر رہے ہوں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ان کی ماں کا منگل سوتر اس ملک پر قربان ہوا ہے۔
محترمہ واڈرا نے عوام سے سوال کیا کہ ملک میں 55 سال تک کانگریس کی حکومت رہی ہے۔ کسی نے آپ سے آپ کا سونا اور منگل سوتر چھینا۔ اندرا گاندھی نے جنگ میں اپنا سونا ملک کو دیا تھا۔
انہوں نے کہا’’میری ماں سونیا گاندھی کا منگل سوتر اس ملک کے لیے قربان ہوا ہے اور پی ایم مودی کہہ رہے ہیں کہ کانگریس خواتین کا منگل سوتر اور سونا چھین لے گی۔ اگر مودی جی منگل سوتر کی اہمیت کو سمجھتے تو ایسی غیر اخلاقی باتیں نہ کرتے۔ جب کسان پر قرض ہوتا ہے تو اس کی بیوی اپنے زیورات گروی رکھتی ہے۔ بچوں کی شادی ہوتی ہے تو عورتیں اپنا سونا گروی رکھتی ہیں۔

مسز واڈرا نے وزیر اعظم مودی کی پالیسیوں پر بھی حملہ کیا اور کہا کہ ’’نوٹ بندی میں جب خواتین کی بچت لے لی گئی اس وقت مودی جی کہاں تھے۔ لاک ڈاؤن کے دوران جب مزدور پیدل چلے، خواتین نے اپنے زیورات گروی رکھے، تب مودی جی کہاں تھے؟ کسان تحریک میں سینکڑوں کسان شہید ہوگئے، ان کی بیواؤں کے منگل سوتر کے بارے میں مودی جی نے نہیں سوچا۔ منی پور میں جب ایک جوان کی بیوی کو برہنہ گھمایا گیا، تب اس کے منگل سوتر کے بارے میں نہیں سوچا۔ آج ووٹ حاصل کرنے کے لیے خواتین کو ڈرارہے ہیں، مودی جی کوشرم آنی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ یہ الیکشن عوام اور جھوٹ کی طاقت کے درمیان ہے۔ عوام کہہ رہے ہیں کہ وہ بے روزگاری، مہنگائی اور معاشی بحران سے پریشان ہیں لیکن متکبر حکومت اصل مسائل سے توجہ ہٹانے، جھوٹ پھیلانے اور لوگوں کو بھڑکانے میں مصروف ہے۔ ملک کے عوام نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ بھٹکانے اوربھڑکانے کی سیاست سے چھٹکارا حاصل کریں گے۔
الیکٹورل بانڈ گھوٹالہ پر ایک بار پھر حملہ کرتے ہوئے کانگریس جنرل سکریٹری نے کہا کہ آج پورے ملک کو پتہ چل گیا ہے کہ نریندر مودی اور بی جے پی کرپٹ ہیں۔ بی جے پی نے انتخابی بانڈز کے ذریعے کالے دھن کو سفید میں تبدیل کرکے چندہ لیا ہے۔

Tags: اندرا گاندھپرینکا گاندھیزیوراتقربانکانگریسماںمنگل سوتر
ShareTweetSend
Previous Post

آئین ہند کے بنیادی ڈھانچے میں کسی طرح کی تبدیلی کے خلاف ہیں: نجیب جنگ

Next Post

بوہرہ کمیونٹی کے سربراہ کے عہدہ کو چیلنج کرنے والی عرضی خارج

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بوہرہ کمیونٹی کے سربراہ کے عہدہ کو چیلنج کرنے والی عرضی خارج

بوہرہ کمیونٹی کے سربراہ کے عہدہ کو چیلنج کرنے والی عرضی خارج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In