بدھ, مارچ 4, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

میرے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جارہا ہے: سجاد نعمانی

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 20, 2024
in دیار وطن
0
میرے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جارہا ہے: سجاد نعمانی
0
SHARES
41
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ، 20 نومبر (یو این آئی) مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مہا راشٹر اسمبلی انتخابات 2024 میں میرے بیانات کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے اور غلط خبریں چلائی جارہی ہیں۔اُنہوں نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ میڈیا کے کچھ دوست اور کچھ فرقہ پرست لوگ مجھے کسی علما بورڈ یا کونسل سے جوڑ رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ میں نے کوئی 17 نکاتی مطالبات مہا وکاس اگھاڑی کی جماعتوں کو لکھا تھا۔ میں نہ کسی علما بورڈ یا کونسل کا صدر يا ممبر نہیں ہوں اور نہ میں نے ایسا کوئی خط لکھا ہے۔

مولانا سجاد نعمانی نے اپنے ایکس (ٹویٹر) ہینڈل میں وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ "میں، سجاد نعمانی یہ اعلان کرنا چاہتا ہوں کہ مہاراشٹر میں 2024 کے اسمبلی انتخابات کے دوران، بہت سے لوگ، اخبارات اور الیکٹرانک میڈیا مجھے علما بورڈ/ علما کونسل اور کچھ 17 نکاتی خط سے جوڑ رہے ہیں۔”

اُنہوں نے کہا کہ میں واضح طور پر کہنا چاہتا ہوں کہ میں نہ تو کسی علما بورڈ/علما کونسل کا صدر ہوں اور نہ ہی ممبر ہوں اور نہ ہی میرا کسی بھی قسم کے 17 نکاتی خط سے کوئی تعلق ہے۔ کچھ لوگوں، اخبارات اور الیکٹرانک میڈیا نے بغیر تصدیق کیے مجھے اس علما بورڈ/علما کونسل اور 17 نکاتی خط سے جوڑ کر میری شبیہ کو مجروح کرنے کا کام کیا ہے۔مولانا سجاد نعمانی نے کہا کہ میں نے ان سب کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔ میں ملک کے عوام کو بھی بتانا چاہتا ہوں کہ میں ہمیشہ اس ملک میں امن اور انصاف کی وکالت کرتا رہا ہوں اور آئندہ بھی کرتا رہوں گا۔

Tags: بیانعلما بورڈعلما کونسلفرقہ پرستمولانا خلیل الرحمننعمانی
ShareTweetSend
Previous Post

‘نوٹ جہاد’ پر سخت کارروائی کی جائے: ادھو ٹھاکرے

Next Post

غزہ اور لبنان کی صورتحال پر صدرِ ترکیہ کی فکرمندی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پوری دنیا کو بتائیں گے کہ اسرائیل جنگی مجرم ہے :رجب طیب اردوان

غزہ اور لبنان کی صورتحال پر صدرِ ترکیہ کی فکرمندی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In