منگل, مئی 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں کشمیرنامہ

نیشنل کانفرنس کی قیادت نے نہیں چاہا کہ ہم ایک ساتھ چلیں:محبوبہ مفتی

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 21, 2024
in کشمیرنامہ
0
کشمیر حکومت  قبائیلوں  کی نقل و حمل میں مداخلت کر رہی ہے:محبوبہ
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر، 21 اپریل (یو این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ نیشنل کانفرنس کی قیادت نے نہیں چاہا کہ ہم ایک ساتھ چل کر لوگوں کو در پیش مسائل کو حل کریں۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی ختم نہیں ہوئی ہے بلکہ لوگوں کے دلوں میں زندہ ہے۔ان کا کہنا تھا: ‘پی ڈی پی نے ٹاسک فورس اور اخوان کو ختم کیا اور ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بات چیت کا سلسلہ شروع کرایا’۔
موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار اتوار کے روز جنوبی کشمیر کے کوکر ناگ علاقے میں ایک ریلی کے حاشیئے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘ہم نے چاہا تھا کہ ہم نیشنل کانفرنس اور دوسری جماعتوں کے ساتھ مل کر چلیں کیونکہ لوگوں کو اس کی ضرورت تھی، ہم مصیبت میں ہیں، ہمارے نوجوان جیلوں میں بند ہیں’۔ان کا کہنا تھا: ‘لیکن بد قسمتی سے نیشنل کانفرنس کی قیادت نے ایسا نہیں چاہا جبکہ اس کے ورکر چاہتے ہیں کہ ہم ایک ساتھ چلیں’۔
محبوبہ مفتی نے کہا: ‘نیشنل کانفرنس نے کہا کہ پی ڈی پی ختم ہوئی ہے، پی ڈی پی وہ جماعت ہے کہ جس نے ٹاسک فورس کو ختم کیا، اخوان کو ختم کیا، راستے کھولے اور ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بات چیت کا سلسلہ شروع کرایا’۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی لوگوں کے دلوں میں ابھی بھی زندہ ہے جس ثوبت یہ ہے کہ آج یہاں لوگوں کا سیلاب امڈ آیا ہے۔

Tags: پاکستانپی ڈی پی صدرٹاسک فورسسابق وزیر اعلیٰکشمیرمحبوبہ مفتینیشنل کانفرنس
ShareTweetSend
Previous Post

مسک نے ہندوستان کا دورہ منسوخ کردیا

Next Post

جگن نے ایک بھی انتخابی وعدہ پورانہیں کیا:شرمیلا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
جگن نے ایک بھی انتخابی وعدہ پورانہیں کیا:شرمیلا

جگن نے ایک بھی انتخابی وعدہ پورانہیں کیا:شرمیلا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In