منگل, مارچ 31, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں کشمیرنامہ

نیشنل کانفرنس کو الیکشن میں پتہ چل جائے گا کہ پی ڈی پی کتنی مضبوط ہے :محبوبہ مفتی

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 1, 2024
in کشمیرنامہ
0
کشمیر حکومت  قبائیلوں  کی نقل و حمل میں مداخلت کر رہی ہے:محبوبہ
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جموں،یکم مئی(یو این آئی)پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی ) کی صدر محبوبہ مفتی نے بدھ کے روز کہاکہ بی جے پی عوام کا کنٹرول اور اعتماد کھو چکی ہے۔انہوں نے کہاکہ بی جے پی کے جھوٹے وعدوں سے لوگ تنگ آچکے ہیں اس لئے پورے ملک میں تبدیلی ناگزیر بن گئی ہے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ نیشنل کانفرنس کو الیکشن کے دوران پتہ چلے گا کہ پی ڈی پی کتنی مضبوط ہے۔ان باتوں کا اظہار محبوبہ مفتی نے راجوری میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ سوچی سمجھی سازش کے تحت راجوری ، اننت ناگ پارلیمانی نشست پر الیکشن کو موخر کیا گیا ۔

انہوں نے کہاکہ بی جے پی پہلے ہی شکست کھا چکی ہے کیونکہ انتخابات کو موخر کرنا اس بات کا بین ثبوت ہے کہ بھاجپا نے ہار تسلیم کی ہے۔ان کے مطابق پی ڈی پی غریب پارٹی ہے، ہمارے کارکن اپنی جیبوں سے پیسے خرچ کر رہے ہیں تاہم اس کے باوجود بھی چناو کمیشن نے الیکشن کو موخر کیا۔محبوبہ مفتی نے کہاکہ بی جے پی کی جانب سے لوگوں کو دھمکیاں دی جارہی ہیں کہ اگر انہوں نے پراکیسی امیدوار کے حق میں اپنے ووٹ کا استعمال نہیں کیا تو 1947جیسے حالات پیدا کریں گے۔انہوں نے کہاکہ بھاجپا لیڈروں کی جانب سے رائے دہند گان کو دھمکیاں دینا ناقابل برداشت ہے اور اس حوالے سے چناو کمیشن کو سخت کارروائی عمل میں لانی چاہئے۔

محبوبہ مفتی نے دعویٰ کیا کہ پی ڈی پی جموں وکشمیر کے لوگوں کے دلوں میں بستی ہے۔انہوں نے کہا: ‘پی ڈی پی لوگوں کے دلوں میں بستی ہے، ہوسکتا ہے کہ کچھ لوگ کچھ دیر تک ہم سے ناراض تھے’۔ان کا کہنا تھا: ‘جو کام پی ڈی پی نے تین برسوں میں کئے دوسری جماعتوں نے وہ کام پچاس برسوں میں بھی نہیں کیا’۔

Tags: اعتمادالیکشنانتخاباتبھاجپاپی ڈی پیپیپلز ڈیموکریٹک پارٹیشکستغریب پارٹیکنٹرولمحبوبہ مفتی
ShareTweetSend
Previous Post

راجیو شکلا نے بی جے پی کوموقع پرست قراردیا

Next Post

بھاجپا نے کشمیر کے باشندوں کو محتاج بنانے میں کوئی کثر باقی نہیں چھوڑی:فاروق عبداللہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کشمیر دشمنوں کے عزائم صحیح نہیں ہیں : فاروق عبداللہ

بھاجپا نے کشمیر کے باشندوں کو محتاج بنانے میں کوئی کثر باقی نہیں چھوڑی:فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In