جمعہ, مارچ 13, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

آر ایس ایس سے متعلقہ سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی ڈی پی میں ترنگا کوملی جگہ

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اگست 13, 2022
in دیار وطن
0
آر ایس ایس سے متعلقہ سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی ڈی پی میں ترنگا کوملی جگہ
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ایجنسیاں)آخر کار آر ایس ایس کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی ڈی پی پر ترنگا لگانا پڑا۔ اپوزیشن لیڈروں اور سوشل میڈیا کی مسلسل تنقید کے بعد سنگھ نے آج (ہفتہ) اپنے ٹوئٹر، فیس بک وغیرہ پر ڈی پی میں ترنگا لگا دیا ہے۔ سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت اور سنگھ کے دیگر بڑے رہنماؤں نے بھی اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی ڈی پی بدل کر ترنگا لگا دیا ہے۔ اس سے پہلے ان کے ڈی پی پر بھگوا دھوج یعنی بھگوا جھنڈا تھا۔ اس پر بحث اس لیے ہو رہی ہے کیونکہ آر ایس ایس نے پہلی بار ایسا کیا ہے۔اس کے علاوہ آر ایس ایس نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے 48 سیکنڈ کا ایک ویڈیو بھی شیئر کیا ہے، جس میں آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت اور سنگھ کے دیگر سرکردہ رہنما مختلف مواقع پر مختلف مقامات پر ترنگا لہراتے نظر آ رہے ہیں۔ اس سے پہلے ‘ہر گھر ترنگا’ مہم کے تحت وزیر اعظم مودی نے 15 اگست کے موقع پر لوگوں سے گھروں میں ترنگا لہرانے کی اپیل کی تھی۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے لوگوں سے اپنے سوشل میڈیا کی ڈی پی بدل کر اس میں ترنگا لگانے کی بھی اپیل کی ہے۔واضح رہے کہ وزیر اعظم مودی کی اپیل کے بعد تمام اپوزیشن پارٹیوں نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کو نشانہ بنایا تھا۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے سوال اٹھایا تھا اور کہا تھا کہ ‘ہر گھر ترنگا’ مہم چلانے والے اس تنظیم سے آئے ہیں جس (آر ایس ایس) نے 52 سال تک ترنگا نہیں لہرایا۔ راہل گاندھی نے کہا تھا کہ جدوجہد سے کانگریس پارٹی کو تب بھی نہیں روکا جا سکا تھا اور آج بھی نہیں روکا جا سکے گا۔ سوال پوچھا جا رہا تھا کہ آر ایس ایس اور اس کے رہنما ڈی پی میں ترنگا کب لگائیں گے؟

Tags: RSS
ShareTweetSend
Previous Post

ملک میں کوروناکے 15ہزار 815نئے مریض

Next Post

ملی ٹنسی کے تابوت میں آخری کیل ٹھونکنے کا وقت آگیا ہے :منوج سنہا

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
ملی ٹنسی کے تابوت میں آخری کیل ٹھونکنے کا وقت آگیا ہے :منوج سنہا

ملی ٹنسی کے تابوت میں آخری کیل ٹھونکنے کا وقت آگیا ہے :منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In