بدھ, مئی 14, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

سرسا میں این آئی اے کا چھاپہ، اسلحہ کا بڑا ذخیرہ برآمد

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 21, 2022
in خاص خبریں
0
سرسا میں این آئی اے کا چھاپہ، اسلحہ کا بڑا ذخیرہ برآمد
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سرسا (یو این آئی) قومی تحقیقاتی ایجنسی نے ہریانہ کے سرسا کے تختمل گاؤں میں سابق سرپنچ جگ سیر سنگھ عرف جگا کے گھر پر چھاپے کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ، واکی ٹاکی، نقدی اور سی سی کیمرے کے ڈی وی آر برآمد کی ہے۔ پولیس ذرائع سے آج ملی اطلاع کے مطابق یہ کارروائی منگل کی رات انسپکٹر امیت چوبے، سب انسپکٹر راکیش روشن اور سب انسپکٹر منوج کمار کی قیادت میں کی گئی۔ این آئی اے گزشتہ کئی دنوں سے پنجاب اور ہریانہ میں سرگرم بدمعاشوں کے ٹھکانوں پر چھاپے مار رہی ہے۔ این آئی اے کو خفیہ اطلاع ملی ہے کہ ہریانہ کے مختلف اضلاع میں سرگرم بدمعاشوں کے ممنوعہ تنظیموں سے تعلقات ہیں۔ اسی وجہ سے این آئی اے کی ٹیم کل رات سرسا پہنچی اور گاؤں چوٹالہ کے رہنے والے چھوٹو بھاٹ اور کالانوالی تھانہ کے تحت گاؤں تختمل کے سابق سرپنچ جگ سیر سنگھ عرف جگا کے گھر پر چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران این آئی اے کو ان دونوں بدمعاشوں کے گھر سے بھاری مقدار میں ہتھیار، واکی ٹاکی، نقدی اور سی سی کیمرے کی ڈی وی آر ملی ہے۔
خیال ر ہے کہ گاؤں چوٹالہ کے رہنے والے چھوٹو بھاٹ پر قتل، مارپیٹ سمیت کئی مقدمات درج ہیں اور وہ طویل عرصے سے جیل میں تھا اور ان دنوں پیرول پر گاؤں آیا ہوا تھا۔ اسی طرح تختمال کے رہائشی جگ سیر کے خلاف بھی کئی مقدمات درج ہیں۔ جگ سیر کی تار سدھو موسی والا قتل کیس میں ملوث لوگوں سے بھی جڑی بتائی جارہی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ موسی والا واقعہ کے شوٹروں نے واردات کو انجام دینے سے پہلے جگ سیر سنگھ کے یہاں پناہ لی تھی۔ موسی والا قتل کیس میں ملوث سندیپ عرف کیکڑا کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ جگ سیر سنگھ کا گرگا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق این آئی اے کی دو ٹیمیں کل رات سرسا پہنچی، جن میں سے ایک ٹیم نے کالانوالی تھانے کے تحت تختمل گاؤں میں سابق سرپنچ جگ سیر سنگھ عرف جگا کے گھر پر چھاپہ مارا، جس کے دوران ٹیم نے ایک بندوق، دو پستول، 127 کارتوس برآمد کئے اور ایک لاکھ چھ ہزار روپے بھی برآمد ہوئے جبکہ جگجیت سنگھ فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ ٹیم نے جگ سیر سنگھ کو کل دہلی ہیڈ کوارٹر میں طلب کیا ہے۔ ٹیم اسلحہ اور کارتوس اپنے ساتھ لے گئی جبکہ وصول شدہ رقم لواحقین کے حوالے کر دی گئی۔
دوسری جانب دوسری ٹیم نے گاؤں چوٹالہ میں چھوٹو بھاٹ کے گھر پر چھاپہ مارا جہاں چھوٹو بھاٹ تو نہیں ملا لیکن اس کے گھر سے 27 کارتوس، دو واکی ٹاکیز، 2 ڈی وی آر ملے جنہیں ٹیم اپنے ساتھ لے گئی۔ این آئی اے کی ٹیم نے آج صبح تک تحقیقات جاری رکھی۔ این آئی اے کی ٹیم نے کس مقصد سے چھاپہ مارا اب تک اس کا انکشاف نہیں کیا ہے۔

Tags: این آئی اےچھاپہسرسا
ShareTweetSend
Previous Post

ایلون مسک کوٹوئٹر کے لئے ‘احمق’ کی تلاش

Next Post

لالچ میں ووٹ دینا غداری کے مترادف : ورون گاندھی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
لالچ میں ووٹ دینا غداری کے مترادف : ورون گاندھی

لالچ میں ووٹ دینا غداری کے مترادف : ورون گاندھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 13, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In