جمعرات, مارچ 5, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

بنگلہ دیش میں سمندری طوفان سے نو افراد جاں بحق

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 25, 2022
in اخبارجہاں
0
بنگلہ دیش میں سمندری طوفان سے نو افراد جاں بحق
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ڈھاکہ (یو این آئی) بنگلہ دیش میں سمندری طوفان ‘سترانگ’ کی زد میں 9 لوگوں کی موت ہو گئی ہے جبکہ تقریباً 10 لاکھ لوگوں کو عارضی پناہ گاہوں میں منتقل کیا گیا ہے۔ حکام نے منگل کے روز یہ اطلاع دی۔’سترانگ’ طوفان نے پیر کی رات دیر گئے جنوبی بنگلہ دیش میں دستک دی ہے۔ راحت کی بات یہ ہے کہ مقامی اتھارٹی تقریباً 10 لاکھ افراد کو اس کی آمد سے قبل ہی محفوظ مقامات پر لے جانے میں کامیاب رہی۔زیب النہار نامی ایک سرکاری اہلکار نے میڈیا کو بتایا کہ مشرقی ضلع کمیلا کے ایک خاندان کے تین افراد سمیت نو افراد درخت گرنے سے جاں بحق ہو گئے۔
ڈیزاسٹر منیجمنٹ کی وزارت کے سکریٹری قمر الاحسن کے مطابق دور دراز جزیروں اور ندی کے کنارےنشیبی علاقوں سے نکالے گئے لوگوں کو ہزاروں کثیر المنزلہ عمارتوں پر مشتمل پناہ گاہوں میں رکھا گیا ہے۔عہدیداروں نے کہا کہ کچھ معاملوں میں پولس کو ان گاؤں والوں کو منانا پڑا جو اپنے گھر چھوڑنا نہیں چاہتے تھے۔
ملک کے بیشتر حصوں میں پیر کے روز موسلا دھار بارش ہوئی، جبکہ ڈھاکہ، کھلنا اور باریسال جیسے شہروں میں زیادہ بارش کی وجہ سے 324 ملی میٹر (13 انچ) بارش درج کی گئی۔
میانمار سے آنے والے مہاجرین میں سے خلیج بنگال میں سمندری طوفان کے شکار جزیرے پر منتقل کیے گئے تقریباً 33000 روہنگیا پناہ گزینوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت دی گئی ہے اور وہاں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ہندوستان کے مغربی بنگال میں پیر کے روز ہزاروں لوگوں کو 100 سے زیادہ امدادی مقامات پر پناہ دی گئی تھی لیکن کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی اور اب منگل کے روز اپنے گھروں کو واپس جا رہے ہیں۔

Tags: بنگلہ دیشسمندری طوفان
ShareTweetSend
Previous Post

معروف شیعہ عالم مولانا محمد عباس انصاری سپرد خاک

Next Post

آئین و قانون کی خلاف ورزی پر اعلیٰ عدلیہ مداخلت کرے: عمران خان

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
عمران خان کیخلاف  انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

آئین و قانون کی خلاف ورزی پر اعلیٰ عدلیہ مداخلت کرے: عمران خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In