جمعہ, مارچ 6, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

نتیش کمار سات جنم تک بی جے پی میں نہیں جائیں گے : للن

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 29, 2023
in خاص خبریں
0
اپوزیشن کے اتحاد سے مرکز میں بیٹھے لوگوں کے چھوٹ رہے ہیں پسینے : للن
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پٹنہ (یواین آئی ) جے ڈی یو کے قومی صدر اور لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ راجیو رنجن سنگھ عرف للن سنگھ نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے خلاف شدید حملہ کیا اور میڈیا میں جان بوجھ کر بھرم پھیلانے کا سنگین الزام لگایا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ نتیش کمار اپوزیشن اتحاد کی علامت ہیں اور وہ سات جنم تک بی جے پی کے ساتھ نہیں جائیں گے۔ پارٹی کے قومی صدر راجیو رنجن سنگھ عرف للن سنگھ نے کہا کہ گودی میڈیا وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے بی جے پی میں شامل ہونے کی جھوٹی خبریں دکھا کر لوگوں میں الجھن پھیلا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امت شاہ گودی میڈیا کے ڈائریکٹر ہیں اور یہ سارا کام ان کی ہدایت پر ہو رہا ہے۔
جے ڈی یوکے قومی صدر راجیو رنجن سنگھ عرف للن سنگھ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی کوششوں سے آج ملک کی پوری اپوزیشن ایک پلیٹ فارم پر آگئی ہے اور یہی سال 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کو اقتدار سے باہر کرنے کا راستہ دکھائے گی۔. انہوں نے کہا وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی بی جے پی سے کوئی قربت نہیں ہے اور وہ ریاست کے لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے دن رات کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں اپوزیشن ’انڈیا اتحاد‘بننے کے بعد مرکز کی نریندر مودی حکومت گھبراہٹ میں ہے اور جان بوجھ کر ایسی جھوٹی خبریں پھیلا رہی ہے۔پارٹی کے قومی صدر نے بی جے پی لیڈر سشیل مودی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ان کے بیانات کا کوئی نوٹس نہیں لیتا اور سشیل مودی میڈیا میں رہنے کے لیے ہر روز اناپ شناپ بیانات دیتے رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ چاہیں گے کہ بی جے پی کی مرکزی قیادت ان کے بیانات کا نوٹس لے اور انہیں مرکز میں کوئی عہدہ دے۔ انہوں نے کہا کہ سشیل مودی اچھی طرح جانتے ہیں کہ جب تک وہ روزانہ نہیں بولیں گے، مرکز میں ان کی باتوں کا کوئی نوٹس نہیں لے گا۔

Tags: بی جے پیسات جنمنتیش کمار
ShareTweetSend
Previous Post

ہماچل پردیش میں کرپٹو کرنسی کے نام پردو ہزار کروڑ کی دھوکہ دہی

Next Post

گجرات میں 800 کروڑ مالیت کی کوکین برآمد

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
گجرات میں 800 کروڑ مالیت کی کوکین برآمد

گجرات میں 800 کروڑ مالیت کی کوکین برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In