جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

بی جے پی کی کوئی گارنٹی قابل بھروسہ نہیں:ممتا بنرجی

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 17, 2024
in دیار وطن
0
ممتا نے سری لنکا کے صدر کو بزنس کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی
0
SHARES
28
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کلکتہ 17اپریل (یواین آئی) وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج لوک سبھا انتخابات کیلئے بی جے پی کے منشور کی سخت تنقیدکرتے ہوئے کہا کہ ان کی کوئی بھی ضمانت قابل عمل نہیں ۔ان کی صرف ایک ہی ضمانت قابل عمل ہے وہ فرقہ وارانہ فسادات کی ہے۔ آسام میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے، ترنمول کانگریس کی سربراہ نے کہا کہ انہیں یقین نہیں ہے کہ وزیر اعظم مودی کسی کے لیے کچھ بھی کریں گے۔ دریں اثنا بی جے پی نے دعوی کیا کہ بنرجی نے اپنے ایکس پوسٹ کے ساتھ رام نومی کے تہوار کی توہین کی ہے۔
ممتا بنرجی نے وعدہ کیا کہ شہریت (ترمیمی) ایکٹ اور این آر سی کو مغربی بنگال میں نافذ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے بی جے پی حکومت پر الزام عائد کیا کہ وہ ملک کو ’’حراستی کیمپ ‘‘میں تبدیل کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اگرہم جیت گئے تو ہم ریاست میں این آر سی اور سی اے اے کو نافذ نہیں کریں گے۔انہوں نے کہا کہ یہ انتخاب انتہائی خوفناک ہے ۔ملک کو حراستی کیمپ میں تبدیل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔میں نے اس سے پہلے کبھی ایسا سیاہ اور کرپٹ الیکشن نہیں دیکھا۔
ممتا بنرجی نے بی جے پی حکومت کو جملے باز پارٹی قرار دیتے ہوئے کہا کہ فساد ان کی (مودی حکومت) کی واحد ضمانت ہے۔ مجھے یقین نہیں ہے کہ مودی کسی کے لیے کچھ کریں گے۔ یہ حکومت ایک جملے باز حکومت ہے۔میں کسی دھمکی سے نہیں ڈرتی۔بی جے پی نے گزشتہ ہفتے اپنے منشور میں وعدہ کیا تھا کہ وہ پورے ملک میں سی اے اے اور یکساں سول کوڈ کو نافذ کرے گی۔
دریں اثنا بی جے پی لیڈر سدھانشو ترویدی نے کہا کہ ممتا بنرجی نے ایکس ہینڈ ل پر امن برقرار رکھنے کا پیغام دیا جس سے رام نومی کی توہین ہوئی ہے۔جب پورا ہندوستان اور دنیا رام نومی منا رہی ہے،انڈیا اتحاد کے رہنما ہندوستان اور اس کی ثقافت کی تذلیل کرنے سے گریز نہیں کر رہے ہیں۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کر کے امن برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔یہ توہین آمیز ہے۔ رام نومی کا تہوار، دوسرے مذہبی مواقع کی طرح، آپ (ممتا بنرجی) نے امن کا پیغام دیا ہے۔ لیکن یہاں آپ امن برقرار رکھنے کے لیے کہہ رہے ہیں۔ ایسا کرکے، آپ ہندوستانیوں کو نیچا دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Tags: آسامبی جے پیرام نومیضمانتلوک سبھاممتا بنرجی
ShareTweetSend
Previous Post

رانچی: پھر کانگریس-بی جے پی میں سیدھا مقابلہ متوقع

Next Post

بستر میں ماؤ نوازوں نے بی جے پی لیڈر کو قتل کیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بستر میں ماؤ نوازوں نے بی جے پی لیڈر کو قتل کیا

بستر میں ماؤ نوازوں نے بی جے پی لیڈر کو قتل کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 13, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In