پیر, جون 16, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں کشمیرنامہ

کسی بھی سیاسی کارکن کو ہراساں نہیں کیا جا رہا ہے:جموں وکشمیر پولیس

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 12, 2024
in کشمیرنامہ
0
کسی بھی سیاسی کارکن کو ہراساں نہیں کیا جا رہا ہے:جموں وکشمیر پولیس
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر، 12 مئی (یو این آئی) جموں وکشمیر پولیس کا کہنا ہے کہ سیاسی پارٹیوں کے بیانات اور قیاس آرائیاں کہ پولیس دوسروں کے ایما پر مختلف طریقوں سے ان کے پارٹی کارکنوں کو ہراساں کر رہی ہے، بے بنیاد ہیں۔انہوں نے کہا کہ پولیس آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنانے کے لئے سیکورٹی سے متعلق قانون اور مثالی ضابطہ اخلاق کے رہنما خطوط کو نافذ کرنے کے لئے پر عزم ہے۔پولیس نے اتوار کو سماجی رابطہ گاہ ‘ایکس’ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا: ‘سیاسی جماعتوں کے بیانات اور قیاس آرائیاں کہ پولیس دوسروں کے ایما پر ان کے کارکنوں کو مختلف طریقوں سے ہراساں کر رہی ہے، بے بنیاد ہیں’۔انہوں نے کہا کہ پولیس آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنانے کے لئے سیکورٹی سے متعلق قانون اور مثالی ضابطہ اخلاق کے رہنما خطوط کو نافذ کرنے کے لئے پر عزم ہے۔

بیان میں کہا گیا: ‘پولیس نے پارٹی وابستگی سے قطع نظر خلاف ورزیوں جیسے نقدی، منشیات، شراب کی ضبطی اور دہشت گردی اور علاحدگی پسندوی سے تعلق رکھنے والے شر پسندوں سے متعلق کارروائیاں انجام دی ہیں اور ممکنہ مجرموں کے خلاف حفاظتی کارروائیاں کی ہیں’۔انہوں نے کہا کہ ‘جموں وکشمیر پولیس امیدواروں اور سیاسی کارکنوں، ان کی قیام گاہوں، سیاسی جلسوں، روڈ شوز کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے پر عزم ہے خواہ وہ کسی بھی پارٹی سے تعلق رکھتے ہوں’۔ان کا کہنا ہے کہ پولیس انتخابات کو مقدس سمجھتی ہےاور ان میں حصہ لینے والوں تمام شرکا یکساں مقدس ہیں اور ہم یک جٹ ہو کر دشمن کا مقابلہ کرتے ہیں۔

بیان میں کہا گیا: ‘تاریخ اس بات کی گوا ہے، مشترکہ کاز اور ہر طرف کی قربانیوں کے با وجود، پولیس پر تنقید کو ہمیشہ پیشہ ورانہ خطرہ کے طور پر قبول کیا گیا ہے تاہم جب قیاس آرائی پر مبنی بیانات انفرادی سطح پر کسی پولیس افسر کے خلاف کئے جاتت ہیں اور اس کو عوامی ڈومین میں لایا جاتا ہے تو یہ ایک فرد کے لئے سیکورٹی خطرات کا باعث بن جاتا ہے جیسا کہ ماضی میں دیکھا گیا’۔انہوں نے کہا: ‘اس کے باوجود ہم قانون کے غیر جانبدارنہ نفاذ کے لئے اپنی لگن اور عزم کا اعادہ کرتے ہیں’۔

Tags: پولیسجموں وکشمیرسری نگرسیاسی پارٹیسیاسی کارکنمثالی ضابطہ اخلاق
ShareTweetSend
Previous Post

مہنگی بجلی کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں احتجاج پرتشدد ہوگیا، پولیس افسرہلاک

Next Post

تیجسوی سوریہ نے دہلی میں روڈ شو کیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
تیجسوی سوریہ نے دہلی میں روڈ شو کیا

تیجسوی سوریہ نے دہلی میں روڈ شو کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025
نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ  کیا

نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ کیا

جون 15, 2025
سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In