منگل, مئی 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

انجمنِ عاشقانِ حسین کی جانب سے سبیلِ امام حسینؑ کا اہتمام

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 29, 2023
in بزم شمال
0
انجمنِ عاشقانِ حسین کی جانب سے سبیلِ امام حسینؑ کا اہتمام
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

علی گڑھ: علی گڑھ:شہیدِ کربلا امام حسینؑ اور ان کے رفقاء کی یاد میں ذاکر نگر سول لائن علی گڑھ میں انجمنِ عاشقانِ حسینؑ کی جانب سے ایک سبیلِ امام حسینؑ کا اہتمام کیا گیا جس کے ذریعے سے راہگیروں، امام حسینؑ کے عزاداروں اور چاہنے والوں کو پانی اور شربت پلایا گیا۔اس موقع پر انجمن کے ممبر محمد محسن نے کہا کہ یہ سبیل شہدائے کربلا کی یاد میں منعقد کی گئی ہے تاریخ گواہ ہے کہ امام حسینؑ کو کربلا کے میدان میں پیاسا شہید کیا گیا ہم اپنے اس عمل سے یہ بتانا چاہتے ہیں کہ ہم حسینی ہیں۔محمد عادل فراز نے کہا کہ لوگوں کو پانی پلانا بہت ثواب ہے امام حسینؑ اور ان کے چھ مہینے کے بچے کو پیاسا شہید کر دیا گیا ہم اس سبیل کے ذریعے سے بتانا چاہتے ہیں کہ ہم حضرت علی اصغرؑ کی تشنگی کبھی فراموش نہیں کر سکتے۔محمد شاہ رخ نے کہا کہ ہم امام حسینؑ کے چاہنے والوں کا فرض ہے کہ کسی بھی طرح کسی بھی ذریعے سے امام حسینؑ کو خراجِ عقیدت پیش کریں یہ سبیلِ امام حسینؑ ہماری جانب سے نواسۂ رسول سیدنا امام حسینؑ کے لئے خراجِ عقیدت ہے۔محمد فرحان نے کہا کہ ہمیں آنے والی نسلوں تک امام حسینؑ کا پیغام پہنچانا ہوگا جس کا ایک آسان طریقہ سبیل لگاکر لوگوں کو پانی پلانا ہے یہ عمل امام حسینؑ کی سنت بھی ہے اور ان کی محبت کا ثبوت بھی ہے۔اس موقع پر محمد حسیب خان ،محمد عدنان خان، حسنین خاں اور محمد عمران نے بھی اپنی خدمات پیش کرتے ہوئے امام حسینؑ کو یاد کیا۔

Tags: امام حسینؑانجمنِ عاشقانِ حسینعلی گڑھ
ShareTweetSend
Previous Post

حضرت حسینؓ کی مظلوم شہادت تاریخ اسلام کا بہت بڑا سانحہ :قاری محمد صدیق

Next Post

اے ایم یو میں ’اکھل بھارتیہ شکشا سماگم‘ کی لائیو اسٹریمنگ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اے ایم یو میں ’اکھل بھارتیہ شکشا سماگم‘ کی لائیو اسٹریمنگ

اے ایم یو میں ’اکھل بھارتیہ شکشا سماگم‘ کی لائیو اسٹریمنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In