بدھ, مارچ 18, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبہ اسلامک اسٹڈیز میں” افطار پارٹی” کا اہتمام

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 13, 2023
in آئینہ شہر
0
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبہ اسلامک اسٹڈیز میں” افطار پارٹی” کا اہتمام
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئیدہلی:’’درحقیقت رمضان المبارک کے ایک ماہ کے روزوں کی فرضیت سے مسلمانوں کی تربیت مقصود ہوتی ہے ۔اس کے ذریعہ اللہ تعالی اپنے بندوں میں ایسی قوت و استعداد پیدا کرنا چاہتا ہے جو انہیں اگلے گیارہ مہینوں میں حرام و ناجائز چیزوں سے دور رکھے اور تقویٰ کی زندگی گذارنے پر آمادہ کردے۔‘‘ ان خیالات کا اظہار پروفیسر اقتدار محمد خان،صدر شعبہ اسلامک اسٹڈیز نے آج شعبہ میں بزم طلبہ کی جانب سے منعقدافطار پارٹی میں کیا۔انہوں نے مزید فرمایا کہ یہ ہمدردی اور خیر خواہی کا مہینہ ہے ،ہمیں اس مہینے میںغریبوں اور ضرورت مندوں کا خاص خیال رکھنا چاہیے ۔شعبہ کے استادڈاکٹر محمد ارشدنے رمضان کی اہمیت وافادیت پر روشنی ڈالتے ہوئے فرمایا کہ اس ماہ کا پہلا عشرہ رحمت،دوسرا مغفرت اور تیسرا جہنم سے آزادی کا ہے،اس لیے ہمیں اس سے زیادہ سے زیادہ مستفید ہونا چاہیے۔ڈاکٹر خورشید آفاق،مشیر بزم طلبہ نے طلبہ کو روزے کی فضیلت سے واقف کراتے ہوئے کہا کہ روزہ اور قرآن کریم دونوں قیامت کے دن بندے کی شفاعت کریں گے اور اس کے حق میں دونوں کی شفاعت قبول کی جائے گی۔بزم طلبہ کے ذمہ داران عبدالسمیع،محمد ثاقب،ابراہیم خان،محمد اکرم اوران کی ٹیم نے اس موقع پرتمام طلبہ و طالبات کا استقبال کیا اور آپس میں ایک دوسرے سے مل کر شعبہ کی تعمیر وترقی کے سوچنے اور کام کرنے کے لیے مہمیز کیا۔آخر میں شعبہ کے استاذ ڈاکٹر محمد خالد خان کی امامت میں مغرب کی نماز ادا کی گئی ۔اس موقع پر شعبہ کے جملہ اساتذہ جناب جنید حارث، ڈاکٹر محمد مشتاق،ڈاکٹر محمدعمر فاروق ،ڈاکٹر جاوید اختر،ڈاکٹر انیس الرحمان،ڈاکٹر محمد اسامہ ،ڈاکٹر عمار عبدالحئی،ڈاکٹر محمدمسیح اللہ کے علاوہ ریسرچ اسکالرس،ایم اے اور بی اے کے طلبہ کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔پروگرام کو کام یاب بنانے میںابوسالم یحییٰ،نداپروین،محمد شہنواز،محمدنعمان،امن عثمان،حکیم مصباح، عالیہ، اقصیٰ،توقیر،عبدالرحمن،احتشام،ابوحمزہ،سکینہ خلود،ساجدہ خاتون،درخشاں اورمنزہ جعفری وغیرہ کا اہم کردار رہا ۔

Tags: اسلامک اسٹڈیزافطار پارٹیجامعہ ملیہ اسلامیہ
ShareTweetSend
Previous Post

ساہتیہ اکادمی کے زیراہتمام ’فراق گورکھپوری: شخصیت اور فن‘ پروگرام کا انعقاد

Next Post

اے ایم یو:اسلامک اسٹڈیز سوسائٹی نے رمضان المبارک پر لیکچر کا اہتمام کیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
اے ایم یو:اسلامک اسٹڈیز سوسائٹی نے رمضان المبارک پر لیکچر کا اہتمام کیا

اے ایم یو:اسلامک اسٹڈیز سوسائٹی نے رمضان المبارک پر لیکچر کا اہتمام کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In