جمعہ, جون 27, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ہماری توجہ ترقی پر ہے، ووٹ بینک کی سیاست نہیں: مودی

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 19, 2023
in خاص خبریں
0
وزیر اعظم کو قابل اعتراض ای۔میل بھیجنے والا شخص گرفتار
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

یادگیر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کہا کہ مرکز میں ان کی حکومت صرف ترقی پر مرکوز ہے نہ کہ ووٹ بینک کی سیاست پر۔مسٹر مودی نے یہاں کئی پروجیکٹوں کا افتتاح کرنے کے بعد کہا کہ ’’اگر ملک کا ایک ضلع بھی ترقی کے پیمانوں میں پیچھے رہ جائے تو ملک ترقی نہیں کرسکتا‘‘۔
شمالی کرناٹک میں یادگیر کی مثال دیتے ہوئے مسٹر مودی نے ترقی کی راہ میں اس خطے کی پسماندگی پر غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس علاقے میں پوٹینشل ہے لیکن گزشتہ حکومتوں نے یادگیر اور اس طرح کے دیگر اضلاع کو پسماندہ قرار دے کر خود کو الزام سے آزاد کر لیا تھا۔انہوں نے اس وقت کو یاد کیا جب گزشتہ حکومتوں نے ووٹ بینک کی سیاست کی اور بجلی، سڑک اور پانی جیسے بنیادی ڈھانچے پر توجہ نہیں دی۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے ترجیحی بنیادوں پر انتہائی پسماندہ علاقوں پر توجہ مرکوز کی اور یادگیر سمیت 100 دیہاتوں کے مہم کی ابتدا کی۔وزیر اعظم نے ان علاقوں میں گڈ گورننس اور ترقی پر زور دیا اور نشاندہی کی کہ یادگیر میں 100 فیصد بچوں کو ٹیکے لگائے جا چکے ہیں، غذائی قلت کے شکار بچوں کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم ہو، صحت ہو یا کنیکٹیویٹی، یادگیر کی کارکردگی اضلاع کے پروگرام میں ٹاپ 10 میں شامل رہی ہے۔
مسٹر مودی نے یاد دلایا کہ آنے والے 25 سال ملک اور ہر ریاست کے لیے ‘امرت کال’ ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ”ہمیں اس امرت کال میں ایک ترقی یافتہ ہندوستان بنانا ہے۔ یہ تب ہی ہو سکتا ہے جب ہر فرد، خاندان اور ریاست اس مہم میں شامل ہو جائے۔ ہندوستان تبھی ترقی کر سکتا ہے جب کسانوں اور صنعت کاروں کی زندگی بہتر ہوگی۔ ہندوستان تبھی ترقی کر سکتا ہے جب کھیتوں میں اچھی فصل ہو اور کارخانوں میں پیداوار بڑھے۔
انہوں نے کہا کہ اس کے لیے ماضی کے منفی تجربات اور بری پالیسیوں سے سیکھنے کی ضرورت ہوگی۔مسٹر مودی نے 21ویں صدی کے ہندوستان کی ترقی کے لیے آبی تحفظ کی اہمیت پر زور دیا، جو سرحدی، ساحلی اور داخلی سلامتی کے برابر ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سال 2014 میں زیر التواء 99 آبپاشی اسکیموں میں سے 50 مکمل ہوچکی ہیں اور اسکیموں کو وسعت دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کے کئی پروجیکٹ کرناٹک میں بھی چل رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ نارائن پور لیفٹ بینک کینال – ایکسٹینشن رینویشن اینڈ ماڈرنائزیشن پروجیکٹ (این ایل بی سی۔ ای آر ایف) 10,000 کیوسک کی کنال صلاحیت کے ساتھ 4.5 لاکھ ہیکٹر کمانڈ ایریا کو سیراب کر سکتا ہے۔

Tags: ترقیسیاستمودیووٹ بینک
ShareTweetSend
Previous Post

اسرائیلی فوجیوں کے چھاپے کے دوران 2 فلسطینی شہید

Next Post

بی جے پی حکومت کے جھوٹ کی قلعی کھل گئی ہے:اکھلیش

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش

بی جے پی حکومت کے جھوٹ کی قلعی کھل گئی ہے:اکھلیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 25, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025
اجین کے "شرمناک” واقعہ پر شدید ردعمل

14سالہ بچی کی عصمت دری ، ملزمین گرفتار

جون 22, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

مودی کو نعرے وضع کرنے کے فن میں مہارت: راہل

جون 21, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In