اتوار, جون 29, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فن فنکار

پرینیتی چوپڑا کو شادی کیلئےاچھے ہمسفر کی ہے تلاش

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 24, 2023
in فن فنکار
0
پرینیتی چوپڑا کو شادی کیلئےاچھے ہمسفر کی ہے تلاش
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک):بالی ووڈ کی نٹ کھٹ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کا کہنا ہے کہ انہیں اچھا لڑکا ڈھونڈ دیں، وہ شادی کرلیں گی۔
رواں برس کے آغاز میں ہی بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں دو بڑی شادیاں ہوئیں۔ کیارا ایڈوانی سدھارتھ ملہوترا کے گھر سدھار گئیں تو اتھیا شیٹی اور کے ایل راہول بھی جیون ساتھی بنے۔ اب پرینیتی چوپڑا کہہ رہی ہیں کہ وہ اس وقت اکیلی ہیں لیکن اپنے لیے درست شخص کا انتخاب کرنا چاہتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آپ مجھے ایک لڑکا ڈھونڈ کر دے دیں تو میری ذاتی زندگی بالکل سلجھ جائے گی۔ پرینیتی نے مذاق کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کے پاس کوئی تجاویز یا سفارشات ہیں تو میں سننے کیلئے تیار ہوں۔ 34 سالہ اداکارہ نے کہا کہ میں شادی کرنا چاہوں گی اور اس کے بعد زندگی میں بچے بھی چاہئیں، مجھے ایک متوازن کیریئر بنانا ہے، میں ذاتی اور پیشہ ورانہ دونوں زندگیاں گزارنا چاہتی ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ میں صحتمند رہنا چاہتی ہوں، اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ خوش رہنا چاہتی ہوں۔

Tags: پرینیتی چوپڑاشادیہمسفر
ShareTweetSend
Previous Post

بی جے پی -کانگریس کا مقابلہ کرناہمارا مقصد نہیں: آپ لیڈر

Next Post

یوکرین سے روسی افواج کے فوری انخلا والی قرارداد کواقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے منظوری مل گئی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
یوکرین سے روسی افواج کے فوری انخلا والی قرارداد کواقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے منظوری مل گئی

یوکرین سے روسی افواج کے فوری انخلا والی قرارداد کواقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے منظوری مل گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In