پیر, مارچ 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں پارلیمانی خبریں

فوجداری انصاف کے نظام میں تبدیلی والے تینوں بل پر پارلیمان کی مہر

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 21, 2023
in پارلیمانی خبریں
0
پارلیمان کا خصوصی اجلاس اختتام پذیر
0
SHARES
53
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لوک سبھا کے بعد راجیہ سبھا نے بھی اپوزیشن پارٹیوں کی غیر موجودگی میں صوتی ووٹ سے انہیں منظوری دی

نئی دہلی (یو این آئی) راجیہ سبھا نے جمعرات کو کئی اپوزیشن پارٹیوں کی غیر موجودگی میں صوتی ووٹ سے ملک کے فوجداری انصاف کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے تین بل منظور کر لیے۔لوک سبھا پہلے ہی ان بلوں کو پارلیمنٹ کی منظوری دے کر منظور کر چکی ہے۔کئی اپوزیشن جماعتوں کے ارکان نے بل پر بحث میں حصہ نہیں لیا۔ اپوزیشن کے 46 ارکان راجیہ سبھا سے معطل ہیں۔وزیر داخلہ امت شاہ نے تینوں بلوں، بھارتی نیائے (سیکنڈ) سنہیتا بل، بھارتیہ ناگرک (سیکنڈ) سُرکشا سنہیتا،2023 اور بھارتیہ ساکشیہ (سیکنڈ) بل، 2023 پر مشترکہ طور پر پانچ گھنٹے سے زیادہ چلی بحث کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ان میں سزا پر مبنی فوجداری انصاف کے نظام کو ختم کرکےاس کی جگہ انصاف پر مبنی اور ہندوستانی اقدار پر مبنی عدالتی نظام قائم کرنے کا پروژن ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان بلوں کی منظوری سے فوجداری نظام انصاف میں ایک نئے دور کا آغاز ہوگا جو مکمل طور پر ہندوستانی ہوگا۔ اس کا بنیادی مقصد متاثرہ کو انصاف فراہم کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ ان بلوں پر 2019 سے بحث ہو رہی ہے۔ نہ صرف قوانین کے نام تبدیل کیے گئے ہیں بلکہ قوانین میں بھی بنیادی تبدیلی کی گئی ہے۔ پرانا قانون ہندوستانی شہریوں کی عزت اور حقوق کے تحفظ کے بجائے برطانوی حکام کو تحفظ فراہم کرتا تھا۔ ان قوانین میں ہندوستان کے فلسفہ انصاف کو جگہ دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان قوانین کی روح بھی ہندوستانی ہے، جسم بھی ہندوستانی ہے اور سوچ بھی ہندوستانی ہے۔

Tags: اپوزیشنبلپارلیمانپارلیمنٹفوجداری انصافنظام
ShareTweetSend
Previous Post

نتیش نے بہار ڈیری اینڈ کیٹل ایکسپو 2023 کا افتتاح کیا

Next Post

بسلیری نے دیپیکا پادوکون کو عالمی برانڈ ایمبیسیڈر بنایا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بسلیری نے دیپیکا پادوکون کو عالمی برانڈ ایمبیسیڈر بنایا

بسلیری نے دیپیکا پادوکون کو عالمی برانڈ ایمبیسیڈر بنایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In