جمعرات, مارچ 5, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فن فنکار

’پٹھان‘ سب سے زیادہ بزنس کرنے والی ہندوستانی فلم بن گئی

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
مارچ 12, 2023
in فن فنکار
0
دنیا بھر میں فلم” پٹھان” کا بج رہاہے ڈنکا

بالی ووڈ کی بے انتہا مقبول ہورہی فلم پٹھان،جس نے کمائی کا ریکارڈ قائم کیا

0
SHARES
41
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم’پٹھان‘ کا ڈانکا خوب بج رہا ہے۔ اس درمیان یہ خبر آرہی ہے کہ یہ فلم اپنی کامیابیوں کا جھنڈا گاڑتے ہوئے ہندوستانی فلم انڈسٹری کی تاریخ میں اب تک کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن گئی ہے۔اس فلم نے ہدایت کار سدھارتھ آنند کو ان فلم سازوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے جنہوں نے ایسی فلمیں بنائیں جنہوں نے ہندوستانی باکس آفس پر 500 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کیا جبکہ عالمی سطح پر اس فلم نے تقریباً 1040.25 کروڑ روپے کا بزنس کر کے تاریخ میں نیا ریکارڈ بنایا ہے۔
سدھارتھ آنند نے اتنا بڑا سنگ میل حاصل کرنے پر کہا کہ فلم’پٹھان‘ ایک ایسی فلم ہے جس نے مجھے میرا حق دیا ہے، میری ہمیشہ یہی خواہش رہی ہے کہ ہندوستان کی سب سے بہترین ایکشن فلم بنا کر دِکھاؤں۔25 جنوری کو دنیا بھر میں متعدد زبانوں میں ریلیز ہونے والی اس فلم میں شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کے علاوہ جان ابراہم، ڈمپل کپاڈیہ اور آشوتوش رانا اہم کرداروں میں نظر آئے۔ادھربالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ فلم’پٹھان‘ کی شاندار کامیابی میرے لیے کاروباری نہیں بلکہ ذاتی کامیابی ہے۔
شاہ رخ خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر فلم’پٹھان‘ کی شاندار کامیابی پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ’یہ کاروباری نہیں بلکہ ذاتی کامیابی ہے‘۔
اُنہوں نے لکھا کہ لوگوں کو ہنسانا اور اُنہیں انٹرٹینمنٹ دینا ہمارا کاروبار ہے اور اگر ہم اس کے لیے ذاتی طور پر کوشش نہیں کریں گے تو کبھی کامیابی نہیں ملے گی۔شاہ رخ خان نے لکھا کہ ان سب لوگوں کا شکریہ جنہوں نے فلم’پٹھان‘ کو سراہا اور جن لوگوں نے اس فلم میں کام کیا اور ثابت کیا کہ محنت، لگن اور بھروسہ ابھی زندہ ہے۔

Tags: بزنسپٹھانشاہ رخ خان
ShareTweetSend
Previous Post

جمعیۃ علماء اترپردیش کی مجلس عاملہ کی میٹنگ

Next Post

امامیہ ایجوکیشنل ٹرسٹ اورمشن جے بھیم کے زیر اہتمام مسلم بہوجن ایکتا کانفرنس

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
امامیہ ایجوکیشنل ٹرسٹ اورمشن جے بھیم کے زیر اہتمام مسلم بہوجن ایکتا کانفرنس

امامیہ ایجوکیشنل ٹرسٹ اورمشن جے بھیم کے زیر اہتمام مسلم بہوجن ایکتا کانفرنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In